ETV Bharat / bharat

دیوالی میں آتش بازی کے ساتھ گجک اور ریوڑی کا بھی لطف لیں

دیوالی کے موقع پر عموما بازاروں میں مٹھائیوں کی مانگ بڑھ جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ منافع خور کاروباری حلوائی بازار کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ملاوٹی مٹھائیوں کو بازار میں فروخت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

author img

By

Published : Oct 24, 2019, 10:58 PM IST

دیوالی روشنیوں کی چمک دمک آتش بازی کا ہی تہوار نہیں بلکہ یہ مٹھائیوں کا بھی زبردست تہوار ہے۔

دیوالی میں ایک طرف جہاں دیوں اور قمقموں سے گلیاں چمک اٹھتی ہیں وہی گھروں میں ہفتوں تک مختلف انواع و اقسام کی مٹھائیاں بھی خوب کھانے کو ملتی ہیں۔

دیوالی کے موقع پر عموما بازاروں میں مٹھائیوں کی مانگ بڑھ جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ منافع خور کاروباری حلوائی بازار کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ملاوٹی مٹھائیوں کو بازار میں فروخت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

دیوالی میں آتش بازی کے ساتھ گجک اور ریوڑی کا بھی لطف لیں

ایسی ملاوٹ کی اشیاء لوگوں کی صحت کے لیے نہایت ہی خطرناک ہوتی ہیں، حالیہ دنوں میں میرٹھ کی فوڈ اور ڈرگ محکمے نے دس لاکھ کا ملاوٹی کھویا ضبط کیا تھا۔

ایسے میں زیادہ تر لوگ میدے، پاؤڈر، دودھ اور کھوئے کے مٹھائیوں کو چھوڑکر میرٹھ کی روایتی مٹھائی گجک اور ریوڑی کے جانب راغب ہو رہے ہیں۔

مغربی اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں خاص طور پر گُڑ بڑے پیمانے پر تیار کیے جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس خطے میں گڑ کی مٹھائیوں کی کافی مانگ ہے۔

میرٹھ میں گڑ اور تل سے تیار کی جانے والی گجک اور ریوڑی سردی کے موسم کی تو خاص مٹھائی ہے ہی ساتھ ہی دیوالی کے اس خوبصورت موقع پر بھی لوگ کھوئے کی مٹھائی کی جگہ میرٹھ کی روایتی مٹھائی ریوڑی اور گجک کو پسند کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: دیوالی کے پیش نظر شہر میں مزید رونق

ریوڑی اور گجک کی خاصیت یہ ہے کہ موسم سرما میں صحت و تندرستی کے اعتبار سے بھی توانائی بخشتا ہے، اور زیادہ دن تک خراب نہیں ہوتا ہے ایسے میں عوام کا رجحان ریوڑی اور گجک کے جانب زیادہ بڑھ رہا ہے۔

Intro: دیوالی روشنیوں کی چمک دمک آتشبازی کی تہوار نہیں بلکہ یہ مٹھائیوں کا بھی زبردست تہوار ہے. دیوالی میں ایک طرف جہاں قندیلوں اور قمقموں سے گلیاں گل و گلزار ہوتی ہیں وہی گھروں میں ہفتوں تک مختلف انواع و اقسام کی مٹھائیاں بھی موجود ہوتی ہیں.

Body:دیوالی کے موقع پر بازاروں میں مٹھائیوں کی مانگ بڑھ جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ منافع خور کاروباری حلوائی بازار کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ملاوٹی مٹھائیوں کو بازار میں فروخت کرنا شروع کر دیتے ہیں جو لوگوں کی صحت کے لیے نہایت ہی خطرناک ہوتا ہے. حالیہ دنوں میں میرٹھ کی فوڈ اور ڈرگ محکمے نے دس لاکھ کا ملاوٹی کھویا ضبط کیا ہے.

ایسے میں زیادہ تر لوگ میدے، پاؤڈر دودھ اور کھوئے کے مٹھائی کو درکنار کرکے میرٹھ کی روایتی مٹھائی گجک اور ریوڑی کے جانب راغب ہو رہے ہیں.

مغربی اترپردیش خاص کر میرٹھ میں گُڑھ بڑے پیمانے پر بنایا جاتا ہے اس لیے اس خطے میں میں گڑ سے مختلف اقسام کی مٹھائیاں تیار کی جاتی ہیں. میرٹھ میں گڑھ اور تل کے استعمال سے تیار ہونے والی گجک اور ریوڑی سردی کے موسم کی تو خاص مٹھائی ہے ساتھ ہی دیوالی کے اس موسم میں لوگ کھوئے کی مٹھائی کی جگہ میرٹھ کی روایتی مٹھائی ریوڑی اور گجک کو پسند کر رہے ہیں.

ریوڑی اور گجک کی خاصیت یہ ہے کہ موسم سرما میں صحت و تندرستی کے اعتبار سے بھی توانائی بخشتا ہے اور زیادہ دن تک خراب نہیں ہوتا ہے ایسے میں عوام کا رجحان ریوڑی اور گجک کے جانب زیادہ بڑھ رہا ہے.

Conclusion:بائٹ : دوکاندار انبج تیاگی.

دیگر ریوڑی اور گجک کے خریدار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.