ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے اپنے پارلیمانی حلقہ کے شہریوں سے بات چیت کی

وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے پارلیمانی حلقہ بنارس میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے غیر سرکاری تنظیم این جی اوز اور دیگر سماجی کارکنوں سے آج بات چیت۔ انہوں نے اس ویڈیو کانفرنسنگ کے دوران بنارس میں ہونے والے ترقیاتی کاموں سے متعلق ذکر کیا۔

وزیراعظم نے اپنے پارلیمانی حلقہ کے شہریوں سے بات چیت کی
وزیراعظم نے اپنے پارلیمانی حلقہ کے شہریوں سے بات چیت کی
author img

By

Published : Jul 9, 2020, 4:32 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس میں کہا کہ چاہے ہمارے بنکر ہوں، کشتی چلانے والے ملاح ہوں یا تجارتی کاروباری ہوں، میں سبھی کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ہماری یہی کوشش ہے کہ سبھی کو کم سے کم پریشانی ہو اور بنارس ترقی کی نئی بلندیوں کو چھوئے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت کاشی میں تقریبا آٹھ ہزار کروڑ روپے کی الگ الگ پروجیکٹس پر تیزی کام سے چل رہا ہے۔ حالات معمول ہونے کے بعد کاشی میں بھی پرانی رونقیں اتنی ہی تیزی سے بحال ہوگی.

انہوں نے کہا کہ حکومت کے حالیہ فیصلوں کے بعد بنارس کی ساڑی کاروبار یا دوسرے کاروباری، ڈیری، مدھو مکھی پالن کی تجارت میں نئے راستے ہموار ہوں گے.

انہوں نے کہا کہ میں کسانوں اور نوجوانوں سے بھی اپیل کر رہا ہوں کہ اس قسم کی تجارتی شعبے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ کاشی بھارت کے ایک بڑے اسپورٹر کے طور پر ترقی کرے.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.