ETV Bharat / bharat

مظاہروں کو "مسلم بنام ہندو" نہ کرنے کا لائحہ عمل مرتب - they will give guidline so that the protest should be peacefull

شہریت قانون کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے درمیان مسلم اور ہم خیال غیر مسلم تنظیموں کی بند کمرہ میں بڑی میٹنگ۔

مظاہروں کو "مسلم بنام ہندو" نہ کرنے کا لائحہ عمل مرتب
مظاہروں کو "مسلم بنام ہندو" نہ کرنے کا لائحہ عمل مرتب
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 7:41 PM IST

Updated : Dec 18, 2019, 8:12 PM IST

دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں 6 بجے میٹنگ شروع ہوئی۔ تقریباً 40 اہم شخصیات نے شرکت کی

میٹنگ کا مقصد مظاہروں کو "مسلم بنام ہندو" نہ کرنے کا لائحہ عمل طے کرنا ہے۔

مظاہروں کو "مسلم بنام ہندو" نہ کرنے کا لائحہ عمل مرتب

اس تعلق سے کئی اہم تجاویز آئی ہیں جس میں مظاہروں کے لیے گائڈ لائن جاری کرنا ہے تاکہ پرامن مظاہرے جاری رہ سکیں ۔

فی الحال میٹنگ جاری ہے۔

Intro:بارہ بنکی میں 12 دسمبر سے جاری دیویندر یکم مشرا کرکیٹ انڈر 14 ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہو گیا ہے. یہ خطاب سینٹ اینتھونی نے اپنے نام کیا ہے. جبکہ بارہ بنکی کرکیٹ ایسوسی ایشن کی ٹیم رنر رہی ہے. کامیاب ٹیم کو رہاستی انفارمیشن کمیشنر سبھاش چندر سنگھ نے انعام سے سرفراز کیا. اس موقع پر سبھاش چندرا سنگھ نے طلبہ سے انٹرنیٹ کا مناسب استعمال کرنے کی نصیحت دی.

Body:بارہ بنکی کے سینٹ اینتھونی اسکول میں جاری ٹورنامنٹ کے فائینل میچ کے بعد سبھاش چندرا سنگھ نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ انٹرنیٹ تحفے کے ساتھ ساتھ خترناک بھی ہے. انہوں طلبہ اور کھلاڑیوں کو نصیحت دی کہ وہ انٹرنیٹ کا استعمال بہتر اور مناسب ڈھنگ سے کریں نہیں تو اس سے ان کو نقصان بھی ہو سکتا ہے. اپنے خطبے کے بعد ابھاش چندرا سنگھ نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور ٹورنامنٹ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کو اعزاز سے بھی سرفراز کیا.
بائیٹ سبھاش چندر سنگھ، ریاستی انفارمیشن کمشنر

Conclusion:
Last Updated : Dec 18, 2019, 8:12 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.