ETV Bharat / bharat

مس یونیورس لارا دتہ کی تاج پوشی کی نئی تصویر منظر عام پر - اداکارہ لارا دتہ بھوپتی

اداکارہ لارا دتہ بھوپتی نے 12 مئی 2000 میں مس ​​یونیورس کے موقع پر لی گئی ایک اہم تصویر شیر کرکے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔

Lara Dutta's throwback pic of Miss Universe crowning moment
Lara Dutta's throwback pic of Miss Universe crowning momentLara Dutta's throwback pic of Miss Universe crowning moment
author img

By

Published : May 13, 2020, 1:31 PM IST

مشہور و معروف ماڈل کی حیثیت سے اداکار اور پروڈیوسر لارا دتہ نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔

لارا دتہ نے 2000 میں اپنی مس یونیورس بننے کے موقع پر تاج پوشی والے لمحے کی اہم تصویر شیئر کی ہیں۔

لارا دتہ فوٹو کی ایک سیریز کے ذریعے شام کے لباس میں خوبصورت طور پر پوز پوزیشن لیتے ہوئے تاج پہنے نظر آرہی ہیں۔

انھوں نے کہا ہے کہ '12 مئی 2000 می قبرص کے شہر نکوسیا میں گزرے ہوئے لمحات میرے لیے بہت یادگار ہے۔ جس کے اب بیس برس مکمل ہورہے ہیں۔ میرے لیے یونیورس کی طرف سے یہ کتنا حیرت انگیز تحفہ ہے!'۔

وہ مس یونیورس کا تاج جیتنے والی سشمیتا سین کے بعد دوسری بھارتی ہیں۔

بعد میں انہوں نے 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ”انداز“ کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔ اداکاری کے علاوہ وہ بین الاقوامی سطح پر خوبصورتی مقابلوں کے ماڈلز میں شرکت کرچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.