کرس نے تیز آغاز ضرور دیا لیکن زیادہ دیر تک وکٹ پر ٹک نہیں سکے۔ انہوں نے 22 گیندوں میں تیس رنوں کی پاری کھیلی۔اس دوران گیل نے تین چھکے اور دو چوکے لگائے۔گیل کو آرچر نے اؤٹ کیا۔
مینک اگروال بھی 26 رن بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
کنگز الیون پنجاب 8 میچوں میں 4 جیت اور 4 ہار کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں چوتھے مقام پر جبکہ راجستھان رائلز 7 میچوں میں 2 جی اور 5 ہار کے بعد ساتویں نمبر پر ہے۔