ETV Bharat / bharat

ڈپٹی کمشنر کا ضلع جنرل اسپتال کا معائنہ

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 9:15 AM IST

Updated : Sep 7, 2020, 9:42 AM IST

ڈپٹی کمشنر نے اسپتال میں موجود مختلف واڈز میں گھوم کر مریضوں کو مہیا کروائی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ہے۔

deputy commissioner inspects district general hospital
ڈپٹی کمشنر کا ضلع جنرل اسپتال کا معائنہ

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر ڈپٹی کمشنر راگا پریا نے یادگیر کے سرکاری ضلع جنرل اسپتال کا اچانک معائنہ کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے اسپتال میں موجود مختلف واڈز میں گھوم کر مریضوں کو مہیا کروائی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ہے۔

انہوں نے اسپتال کے اندر اور باہر صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت دی ہے

اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر نے ضلع اسپتال میں متعدی بیماریوں کے کلینک، ڈائٹ روم، بچوں کے تغذیہ، بحالی یونٹ، بچوں کے ریپڈ کیر یونٹ اور بلڈ کلکشن سنٹر کا بھی دورہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے صحت کے حکام کو ہدایت دی کہ وہ اسپتال کے اندر اور باہر صفائی کا خاص خیال رکھیں۔

اس موقع پر یادگیر تحصیل دار ملپا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھگونت انوار، ڈسٹرکٹ سپریڈنٹ ڈاکٹر نارائن اپا کے علاوہ محکمہ صحت اور ضلع جنرل اسپتال کے دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

Last Updated : Sep 7, 2020, 9:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.