اس بار اسمبلی کے لیےتین ہزار دو سو اناسی امیدواوں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا، جبکہ پچیس لوک سبھا حلقوں میں چار سو بہاتر افراد نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
ضلع کرنول کے نندیال اسمبلی حلقہ کیلئے سب سے زائد بیالیس افراد نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
یہاں الکشن کمیشن زائد ای وی ایم مشینوں کا انتظام کرے گی۔
اندھراپردیش اسمبلی انتخابات: 3279 امیدوار - andhra nomination
اندھراپردش میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا عمل مکمل ہوگیا،ریاست میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔

nomination
اس بار اسمبلی کے لیےتین ہزار دو سو اناسی امیدواوں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا، جبکہ پچیس لوک سبھا حلقوں میں چار سو بہاتر افراد نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
ضلع کرنول کے نندیال اسمبلی حلقہ کیلئے سب سے زائد بیالیس افراد نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
یہاں الکشن کمیشن زائد ای وی ایم مشینوں کا انتظام کرے گی۔
Intro:Body:Conclusion: