افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ایئرپورٹ کے قریب آج دھماکہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس دھماکہ سے امریکی افواج کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ایک اطلاع کے مطابق دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور دیگر 3 زخمی ہوگئے۔
قبلازیں امریکی صدر جو بائڈن نے مزید دھماکوں کا خدشتہ ظاہر کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
Kabul Blast: کابل دھماکہ، 12 امریکی فوجی سمیت 72 افراد ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی
واضح رہے کہ گذشتہ جمعرات کو کابل ایئرپورٹ کے باہر دو دھماکے ہوئے تھے۔ اس میں تقریبا 170 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس میں 13 امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔