ETV Bharat / state

مزدور دستکار یونین کا ماہانہ اجلاس

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں مزدو دستکار یونین کا ماہانہ اجلاس درشن سنگھ کی صدارت میں ہوئی، اس میں مزدور طبقے کے لوگوں نے شرکت کی۔

a
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 7:06 PM IST

اس موقع پر درشن سنگھ نے خطاب کرتے ہوئے سرکار کی جانب سے کی گئی مختلف اسکیمز کا ذکر کیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے مرکزی حکومت کی جانب سے چلائی گئی ایشومان بھارت و پینشن اسکیم کا بھی ذکر کیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس اسکیم سے مزدور طبقہ فائدہ نہیں اُٹھا پا رہا ہے۔

اس کے علاوہ 'بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ' اسکیم کا بھی ذکر کیا گیا، جو مزدور طبقے کے لیے ایک اہم اسکیم ہے مگر اس کا فائدہ انہیں نہیں مل رہا ہے۔

درشن سنگھ نے اس موقع پر ریاست کے گورنر اور وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہےکہ مزدور طقبے کا خیال رکھا جائے تاکہ وہ سرکار کی جانب سے چلائی گئی ساری اسکیموں سے وہ فائدہ اُٹھا سکیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.