ETV Bharat / state

کشمیر: ہندوارہ میں مسلح تصادم، ایک عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : Mar 7, 2019, 10:10 AM IST

Updated : Mar 7, 2019, 12:06 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرال گنڈ ہندوارہ میں ہونے والے مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کی خبر ہے۔

ہندوارہ میں مسلح تصادم

ذرائع نے بتایا کہ فوج اور دیگر فورسز نے گذشتہ دیر رات دیر بدرا پائین کرال گنڈ ہندواڑہ میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر مذکورہ علاقہ میں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کیا۔

انہوں نے بتایا کہ تلاشی آپریشن کے دوران علاقہ میں موجود عسکریت پسندوں نے فوج پر فائرنگ کی، فوجی اہلکاروں نے فوری طور پر پوزیشنیں سنبھال کر جوابی فائرنگ کی جس میں ایک عسکریت پسند مارا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ مارے گئے عسکریت پسند کے قبضے سے ایک پستول اور دیگر اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ علاقہ میں وسیع پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

ایک دیگر عسکریت پسند کو سکیورٹی فورسز نے نرغے میں لیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
Last Updated : Mar 7, 2019, 12:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.