ETV Bharat / state

سرینگر کے 11سو نئے بیت الخلاء کہاں غائب ہو گئے؟

سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کا دعویٰ ہے کہ سوچھ بھارت کے تحت 11سوکے قریب نئے بیت الخلاء تعمیر کیے گئے ہیں۔

author img

By

Published : Mar 6, 2019, 10:28 PM IST

سرینگر کے 11سو نئے بیت الخلاء کہاں غائب ہو گئے؟

حکومت جہاں سوچھ بھارت کے تحت پورے ملک میں بیت الخلاء تعمیر کرنے کا دعوے کر رہی ہے وہی جموں و کشمیر کی دارالحکومت سرینگر میں یہ حقیقت سے کوسوں دور نظر آرہے ہیں

سرینگر کے 11سو نئے بیت الخلاء کہاں غائب ہو گئے؟

لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت کے یہ وعدے اور دعوے صرف کاغذات تک ہی محدود ہیں۔

ای ٹی وی نے لوگوں سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کے یہ وعدے اور دعوے حقیقت سے کوسوں دور ہیں۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کئی جگہوں کا دورہ کر کے دیکھا کہ آیا سوچھ بھارت کے تحت لوگوں کی آرام و آسائش کے لیے کیا واقعی بیت الخلاء تعمیر کیے گئے ہیں۔
نمائندے کو سرینگر میونسپل کارپوریشن کے تحت پہلے سے ہی شہر کے چند ایک مقامات پر بنائے گئے بیت الخلاء کے سوائے کوئی بھی نیا بیت الخلاء نظر نہیں آیا۔

دوسری جانب سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر نے محکمے کے کام کاج کی تعریف کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ سوچھ بھارت کے تحت 11سوکے قریب نئے بیت الخلاء تعمیر کیے گئے ہیں۔

Intro:سوچھ بھارت کے تحت سرینگر میں کیا واقعی نئے بیت الخلاء بنائے گئے ہیں۔

Body:سرکاری سطح پر اگرچہ سوچھ بھارت کے تحت پورے ملک نوے فیصد تک بیت الخلاء تعمیر کرنے کے اعدادو شمار منظر عام پر آرہے ہیں۔جس میں وہ گھرانے بھی شامل ہیں جن کے پاس بیت الخلاء موجود نہیں تھے وہیں بپبھیڑ بھاڑ والی اور اہسپتال وغیر کے اس پاس کی جگہیں بھی شامل ہیں۔
تاہم اس حوالے جب ہم شہر سرینگر کی بات کرتے ہیں تو یہ تمام اعدادو شمار زمینی سطح پر سراب اور حقیقت سے کوسوں دور ظر آرہے ہیں۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کئی جگہوں کا دورہ کر کے دیکھا کہ آیا سوچھ بھارت کے تحت لوگوں کی آرام و آسائش کے لیے کیا واقعی بیت الِالخلاء تعمیر کئے گئے ہیں تاہم نمائندے کو سرینگر میونسپل کارپوریشن کے تحت پہلے سے ہی شہر کے چند ایک مقامات پر بنائے گئے بیت الخلاء کے سوائے کوئی بھی نیا بیت الخلاء نظر نہیں آیا۔
اور جب اس حوالے سے ای ٹی وی نے لوگوں سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ انتظامیہ کے یہ واعدے اور دعوے حقیقت سے کوسوں دور ہیں۔

بائٹ1:غلام نبی ۔مقامی باشندہ

وہیں سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر نے اپنے ۔محکمے کے کام کاج کی تعریف کرتے ہوئے سوچ بھارت کے تحت 11سوکے قریب نئے بیت الخلاء تعمیر کرنے کا دعوا پیش کیا۔

بائٹ2 میر طارق علی۔کمشنر ،سرینگر میونسپل کارپوریشن

لوگوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے وعدے اور دعوے صرف اور صرف کاغزات تک ہی محدود ہیں
تاہم امید کی جاسکتی ہے کہ متعلقہ محکمہ اپنی فرضی شناسی کا ثبوت پیش کریں اور لوگوں کے خدشات کو دور کرکے سہی معنوں میں عوام کے آرام و آسائش کے لیے کام انجام دے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ کے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.