ETV Bharat / state

جماعت اسلامی پر پابندی کا ردعمل، سری نگر میں احتجاج

کشمیر کی تجارتی انجمنوں نے آج جماعت اسلامی کے رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف سرینگر کے لالچوک میں احتجاج کیا اور حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔

protest
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 3:14 PM IST

وادی کے تاجر اور ٹرانسپورٹرز کی انجمنوں نے کشمیر اکنامک الائنس کے جھنڈے تلے آج احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سرکار جماعت اسلامی کے خلاف گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ بند کرے۔

protest

کشمیر اکنامک الائنس کے چیئرمین یاسین خان نے کہا کہ سرکار کو جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی گرفتاریاں بند کرنی چاہئے اور دفعہ 35 اے کے ساتھ چھڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں مرکز کی مودی حکومت کی طرف سے جماعت اسلامی جموں و کشمیر پر قدغن لگانے کے بعد ریاستی پولیس نے جماعت کے سینکڑوں رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کیا جس سے وادی کے عوام میں غم و و غصہ ہے۔

Intro:کشمیر کی تاجر انجمنوں نے آج جماعت اسلامی کے رینمائوں اور کارکنوں پر سرینگر کے لالچوک میں احتجاج کیا اور سرکار کے خلاف نارہ باری کی

Body:وادی کے تاجر اور ٹرانسپورٹ انجمنوں، کشمیر اکنامک الاینس، کے جھنڈے تلے آج احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سرکار جماعت اسلامی کے خلاف گرفتاریاں اور پکڑ دھکڑ بند کرے۔

کشمیر اکنامک الائنس کے چئرمین یاسین خان نے کہا کہ سرکار کو جماعت اسلامی کے رینماؤں کی گرفتاریاں بند کرنی چاہئے اور دفعہ 35اے کے ساتھ چھڑ چھاڑ نہیں کرنی چاہئے۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سے مرکزی سرکار کی طرف سے جماعت اسلامی نتظیم پر قدغن لگانے کے بعد ریاستی پولیس نے جماعت کے سینکڑوں رہنماؤں اور کارکنوں کو گفتار کیا جس سے وادی کے عوام میں غمو و غصہ پیدا ہوا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.