ETV Bharat / state

جماعت اسلامی کی حمایت میں محبوبہ مفتی - جماعت اسلامی

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے وادی میں جماعت اسلامی پر لگی پابندی پر سخت رد عمل کا اظہار کیا۔

ss
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 4:18 AM IST

Updated : Mar 3, 2019, 4:53 AM IST

محبوبہ مفتی نے کہا کہ جماعت اسلامی ایک مذہبی تنظیم ہے ، ایک فلاحی تنظیم ہے، اس سے وابستہ افراد سماج میں فلاح و بہبود کا انجام دیتے ہیں۔

s

پی ڈی پی کی رہنما نے مرکزی حکومت کی سختہ نقطہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی پر پابندی آئد کرنا درست نہیں ہے۔

واضح رہے کہ وہ محبوبہ مفتی جماعت اسلامی کی حمایت میں پریس کانفریس سے خطاب کر رہی تھیں۔

ان کا بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب کہ وادی کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی لگائی گئی ہے۔

Intro: پی ڈی پی کا وجود بخشنے کے لیے جماعت اسلامی کا رہا ہے اہم رول

Body:جموں وکشمیر میں مین اسڑیم پارٹی پی ڈی پی پہلی بار 2002میں اسمبلی انتخابات میں حصہ لےکر ریاست میں مخلوط سرکار کا حصہ بنی ۔جبکہ 2014 کے اسمبلی انتخابات میں بھی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی
ریاست جموں و کشمیر کے ذی حس اور سیاسی تجزیہ نگاروں کی رائے میں ریاست میں پی ڈی پی کو معرض وجود میں لانے کے لیے جماعت اسلامی نے ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ اور اس بات کا زکر وقت وقت پر مختلف ریاستی اور مرکز ی پارٹیوں نے بھی کیا
اور آج اس بات کا اشارہ مرکزی سرکار کی جانب سے جماعت اسلامی پر عائد پابندی کے خلاف پی ڈی پی کے احتجاج اور محبوبہ مفتی کی پریس کانفرنس کے دوران میں بھی
دیکھنے کو ملا۔
جس میں سابق وزیر اعلی نے دو ٹاک الفاظ میں کہا کہ جماعت اسلامی کوئی شدت پسند تنظیم نہیں ہے بلکہ یہ ایک مذہبی، فلاحی اور سیاسی جماعت ہے۔ اور اس پر پابندی عائد کرنا غیر قانونی طرز عمل ہے جس سے ریاست خاص کر وادی کشمیر میں حالت مزید ابتر ہوسکتے ہیں ۔

بائٹ1:محبوبہ مفتی ۔صدر،پی ڈی پی

Conclusion:
Last Updated : Mar 3, 2019, 4:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.