ETV Bharat / state

'سازش کرکے کشمیر کو ملک میں ضم نہیں کرسکتے'

سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے لکھنئو میں دو کشمیریوں کے ساتھ کی گئی مار پیٹ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کو سازشوں کے تحت ملک میں ضم نہیں کیا جاسکتا ہے۔

author img

By

Published : Mar 7, 2019, 2:49 PM IST

متعلقہ تصویر

سرینگر میں نیشنل کانفرنس کے دفتر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی ثابت کرکے دکھائیں کہ انکی باتوں پر عمل درآمد ہوتا ہے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

یاد رہے کہ نریندر مودی نے راجستھاں میں کہا تھا کہ کشمیری شہریوں کو ملک میں باضابطہ تحفظ دیا جانا چاہئے۔

Intro:سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس عمر عبداللہ نے لکھنوں میں دو کشمیریوں کی مار پیٹ کی مزمت کرتے ہوئے کہ کشمیر کو سازشوں کے تحت ملک میم ضم نہیں کیا جاسکتا ہے۔

Body:سرینگر میں نیشنل کانفرنس کے دفتر میں پارٹی کارکنوں سے مخاطب ہوکر عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مودی ثابت کرکے دکھائے کہ انکی باتوں پر عمل درآمد ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ نریندر مودی نے راجستھاں میں کہا تھا کہ کشمیری لوگوں کو ملک میں باضابطہ تحفظ دیا جانا چاہئے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.