ETV Bharat / state

'سیاحوں کو کشمیر آنے سے روکا جا رہا ہے' - Kashmir

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمرعبداللہ نے کہا کہ 'سیاحوں کو کشمیر آنے سے روکا جارہا ہے'۔

Omar Abdullah
author img

By

Published : Mar 7, 2019, 4:31 PM IST

سرینگر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ اگر کسی ٹریول والے کے پاس سیاح کشمیر کیلئے ٹکٹ خریدنے جاتا ہے تو انکو کشمیر آنے سے منع کیا جاتا ہے۔

Jammu and Kashmir

تاہم انہوں نے اس بات کا انکشاف نہیں کیا کہ کون لوگ اس کام میں ملوث ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر سیب سے لدی ہوئی گاڑیوں کو آگے جانے نہیں دیا جارہا ہے جس سے انکا مال خراب ہو رہا ہے اور انکو کافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گورنر انتظامیہ کو عوام کی فکر نہیں ہے اور انہیں عوام کے مسائل حل کرنے کی پرواہ بھی نہیں ہے۔

Intro:جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے نایب صدر نے کہا کہ سیاحوں کو کشمیر آنے سے روکا جارہا ہے۔

Body:سرینگر میں پارٹی کارکنوں سے جطاب کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ اگر کسی ٹریول والے کے پاس سیاح کشمیر کیلئے ٹکٹ جریدنے جاتا ہے تو انکو کشمیر آنے سے منع کیا جاتا ہے۔

تاہم انہوں نے اس بات کا خلاصہ نہیں کیا کہ کون لوگ اس کام میں ملوث ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سرینگر جموں قومی شاہراہ پر سیب سے لدی ہوئی گاڑیوں کو آگے جانے نہیں دیا جارہا ہے جس سے انکا مال سڑھ رہا ہے اور انکو کافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گورنر انتظامیہ کو عوام کی فکر نہیں ہیں اور انکے مسائل حل کرنے کی پرواہ بھی نہیں ہے۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.