ETV Bharat / state

ایک معذور خاندان کا درد

ریاست جموں و کشمیر کے سوپور ضلع میں رہنے والے محمد رمضان تلا اور ان کا پورا خاندان معذور ہے۔

س
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 2:26 AM IST

معذوری کی وجہ سے پورا خاندان مجبور اور بے سہارا کی زندگی گزار رہا ہے۔

XZ

محمد رمضان تلا کو پانچ بیٹیاں اور تین بیٹے ہیں، جو پوری طرح اپاہج ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ گذشتہ دس برس میں سرکار کی طرف سے انہیں کوئی تعاون نہیں دیا گیاہے۔

وہ جس گھر میں رہے ہیں، وہ گھر خستہ حال ہو چکا ہے۔ اکثر بارش کے اوقات میں مکان سے پانی رستا رہتا ہے۔

انہوں نے ریاستی اور مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ ان کی مدد کی جائے تاکہ وہ راحت کی سانس لے سکیں۔

محمد رمضان تلا اور ان کا معذور خاندان
ہمارے پاس اللہ کے علاوہ کوئی سہارا نہیں ہے

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں رہنے والا اپاہج محمد رمضان تلا اور اس کا پورا گھر اپاہج اور بے سہارا ہے جو کی کشم پرسی کی جالت میں زندگی بسر کر رہے ہیں ۰

Body:محکمہ رمضان تلا اور اس کی پانچ بیٹیاں اور تیں بیٹے جوکہ پوری طرح سے اپاہج زندگی پرس کر ہیں ۰
ان کا کہنا ہے کہ پچھلے دس سالوں سے کسی فسم کا کوہی مدد نہیں کی ۰ ان کا کہنا ہے اللہ کے سوا کوئی مدد گار نہیں ہے ۰

Conclusion:ان کا کہنا ہے ان کے مکان میں پانی ٹپکتا ہے جب بھی بارش ہوپی ہے۰ ان کی ساکار سے اور لوگوں سے اپیل ہے کہ ہمارے مدد کی جائے تاکہ ہم راحت کی سانس لے سکے۰
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.