ETV Bharat / state

کشمیری فلم گیم آف ترونز کے تھیم کے لیے منتخب

وادی کشمیر کے فلم سازوں نے کشمیری سٹالن میں معروف ٹیلی ویژن سیریز "گیم آف تھرونز" کو بنایا، جسے ایچ بی او چینل نے اپنے نشریات کے لیے منتخب کرلیا۔

کشمیری فلم گیم آف ترونز کے تھیم کے لیے منتخب
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 10:02 PM IST

اس حوالے سے فلم کے اداکار معظم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس فلم کا انتخاب بڑے اعزاز کی بات ہے۔ اس سے ان کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔

کشمیری فلم گیم آف ترونز کے تھیم کے لیے منتخب

سرینگر کے نوگام علاقے سے تعلق رکھنے والے اداکار معظم نے کہا کہ انہوں اپنے چند ساتھیوں سمیت گلمرگ میں اس فلم کی شوٹنگ کرکے گیم آف تھرونز کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ان کا کہنا ہے کہ اس انتخاب سے فلموں میں دلچسپی بڑھ گئی ہے۔

معظم نے کہا کہ فلم کے انتخاب سے گلمرگ سیاحی مقام کو بھی مزید شہرت ملے گی۔

واضع رہے کہ "گیم آف تھرونز" ٹیلی ویژن سیریز دنیا بھر میں مشہور ہے اور اس سریز کا پہلا سیزن سنہ 2011 میں ایچ بی او پر ریلیز ہوا تھا اور 2017 میں ڈرامے کے ساتویں سیزن کی آخری قسط ریلیز کی گئی تھی
رواں برس اپریل میں اس کا نیا اور آخری سیزن ریلیز ہوگا۔

Intro:وادی کشمیر کے نوعمر فلم اداکاروں اور ہدایتکاروں کی فلم مشہور ٹیلیوزن سیریز "گیم آف تھرونز" کو ایچ بی او چنل نے بطور خراج منتخب کیا گیا ہے۔

Body:اس حوالے سے فلم کے اداکار معظم نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ انکی فلم کا انتجاب انکی کئے ایک بڑا اعذاز اور حوصلہ افزاء قدم ہے۔

سرینگر کے نوگام علاقے سے تعلق رکھنے والے نو عمر اداکار معظم نے کہا کہ انہوں اپنے چند ساتھیوں سمیت گلمرگ میں یہ خراجی فلم بنائی ہے اور گیم آف تھرونز کے کئے بحیثیت خراج پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس فلم میں کشمیری رباب وادی کے نوعمر رباب بجانے واکے سفیان ملک نے پیش کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اس انتخاب کے بعد انکے اداکاری کرنے کئ حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں اور دلچسپی بڑھ گئ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فلم کے انتخاب سے گلمرگ سیاحی مقام کو بھی مزید شہرت ہو جائے گی۔

واضع رہے کہ "گیم آف تھرونز" ٹیلیوزن سیریز دنیا بھر میں مشہور ہوگی تھی اور دنیا بھر کے شیاقین نے اس کو خراج پیش کیا تھا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.