ETV Bharat / state

جماعت اسلامی پر پابندی قابل مذمت : کشمیر اکنامک الائنس - Jama’at

کشمیر اکنامک الائنس نے وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں یکجہتی کے طور بدھ کو کشمیر بند کی مکمل کال دی ہے ۔

محمد یاسین: چئیرمین، کشمیر اکنامکس الائنس
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 6:06 PM IST

کشمیر اکنامک الائنس نے جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی کے خلاف افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا کہ جماعت پر پابندی عائد کر کے وادی کے حالات مزید کشیدہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

محمد یاسین: چئیرمین، کشمیر اکنامکس الائنس

اکنامکس الائنس کے چئیرمین محمد یاسین نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جموں و کشمیر کے 35 اے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے کشمیری کے عوام کے جذبات سے کھیلا جارہا ہے ۔

انہوں نے کہا :'جماعت اسلامی ایک دینی تنظیم کے ساتھ ساتھ ایک سیاسی اور فلاحی جماعت ہے اور وادی بھر میں درجنوں عوامی فلاح و بہبود کے ادارے قیام ہیں۔
چئیرمین نے کہا یہ فلاحی اداروں نے ہر وقت عوام کو مدد فراہم کرتے ہوئے قابل فکر کام انجام دیے ہیں'۔

محمد یاسین نے کہا کہ جماعت اسلامی کے زیر انتظام ان گنت اسکول اور دینی مراکز بچوں کو تعلیم کے نور سے منور کرتے ہیں اور اب اسی صلاح و فلاح جماعت پر پابندی عائد کرنا قابل مذمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کی خصوصی پوزیشن 370اور 35 اے سے چھیڑ چھاڑ کی افواہوں نے وادی کشمیر کے عوام میں مزید تذبذب اور بے چینی پیدا کی ہے جس سے آنے والے وقت میں وادی کے شعبہ تجارت اور سیاحتی شعبہ کے علاوہ دوسرے شعبہ جات میں بھی منفی اثرات منڈلا رہے ہیں ۔

undefined

Intro:
جماعت اسلامی پر پابندی قابل افسوس،یکجہتی کے طور رہے گا کل کشمیر بند ۔کے ای اے

Body:کشمیر اکنامک الائنس نے جماعت اسلامی پر مرکزی سرکار کی جانب سے لگائی گئی پابندی کو افسوس سے تعبیر کرتے ہوئے کہا کشمیر کے حالات کو مزید ابتر اور کشیدہ بنانے کے کوشش کی جارہی ہے ۔وہیں جموں و کشمیر کے تشخص کی چھیڑ کی دھمکیوں سے کشمیری کے عوام کے جذبات سے کھیلا جارہا ہے ۔
ان باتوں کا اظہار کا کشمیر اکنامکس لائینس کے چیرمین محمد یاسین خان نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس کے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی ایک دینی تنظیم کے ساتھ ساتھ ایک سیاسی اور فلاحی جماعت ہے۔ان کے وادی بھر میں درجنوں عوامی فلاح و بہبود کے ادارے قیام ہیں جنہوں نے مصیبت کے وقت عوام کی ہر صورت میں مدد فراہم کرتے ہوئے قابل فکر کام انجام دے ہیں ۔ وہیں جماعت اسلامی کے زیر انتظام ان گنت اسکول اور دینی مراکز بچوں کو تعلیم کے نور سے منور کرتے ہیں ۔اور اب اسی صلاح و فلاح جماعت پر پابندی عائد کرنا قابل مذمت ہے۔

وہیں انہوں نے مزید کہا کہ دوسری جانب ریاست کی خصوصی پوزیشن 370اور 35 A سے چھیڑ چھاڑ کی افواہوں نے وادی کشمیر کے عوام میں مزید تذبذب اور بے چینی پیدا کی ہے جس سے آنے والے وقت میں وادی کے شعبہ تجارت اور ریڈی کی ہڈی کہلائے جانے والے سیاحتی شعبہ کے علاوہ دوسرے شعبہ جات میں بھی منفی اثرات منڈلا رہے ہیں ۔

اس بیچ کشمیر اکنامک الائنس نے وادی کشمیر کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں یکجہتی کے طور بدھ کو کشمیر بند کی مکمل کال دی ہے ۔

۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.