ETV Bharat / state

علیحدگی پسند رہنماؤں کا احتجاج کا اعلان - friday prayes

علیحدگی پسند رہنماؤں نے مرکزی حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی پر پابندی عائد کرنے کے خلاف جمعہ کی نماز کے بعد پر امن احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 1:12 PM IST

علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے جماعت اسلامی پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز جماعت اسلامی کو مرکزی حکومت نے غیر قانونی کارکردگیوں (پریونیشن) ایکٹ 1967 سیکشن 3 کے تحت 'غیر قانونی ایسو سی ایشن' قرار دیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق جماعت اسلامی کی کارکردگی مشکوک پائی گئی ہے۔

نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی کا رابطہ شدت پسندوں سے ہے ۔

Intro:اسٹیٹ اڈمنسٹریٹیو کونسل کی طرف سے آج ریاست کے 66 گاؤں کو بیکورڈ کا درجہ دیا گیا۔ جس میں 24 جموں ڈوجن اور
42 کشمیر ڈوجن میں دے گیے۔

اس میں ضلع پلوامہ کے چار گاؤں کو بھی بیکورڈ کا درجہ دیا گیا ہیں ۔ جن میں ڈوگری پورہ، زاہد باغ، گوری پورہ، اور ستھرگنڈ شامل ہیں۔

Body:اسٹیٹ اڈمنسٹریٹیو کونسل کی طرف سے آج ریاست کے 66 گاؤں کو بیکورڈ کا درجہ دیا گیا۔ جس میں 24 جموں ڈوجن اور
42 کشمیر ڈوجن میں دے گیے۔

اس میں ضلع پلوامہ کے چار گاؤں کو بھی بیکورڈ کا درجہ دیا گیا ہیں ۔ جن میں ڈوگری پورہ، زاہد باغ، گوری پورہ، اور ستھرگنڈ شامل ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.