ETV Bharat / state

کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال - supreme court

انتظامیہ نے وادی کشمیر خصوصا سرینگر کے پائین شہر میں امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے حساس مقامات پر سکیورٹی کی اضافی نفری کو تعینات کیا ہے۔

strike
author img

By

Published : Feb 28, 2019, 4:54 PM IST

علیحدگی پسند رہنماؤں کے گھروں پر این آئی اے کے چھاپے، حریت اور جماعت اسلامی کے کارکنان کی گرفتاری اور عدالت عظمیٰ میں دفعہ 35اے کی سماعت کے خلاف متحدہ علیحدگی پسند رہنمائوں کی جانب سے دو روزہ ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔

strike

ہڑتال کی کال کا اثر وادی کے سبھی اضلاع کے ساتھ ساتھ ضلع رام بن کے بانہال میں بھی دیکھنے کو ملا۔

ہڑتال کے سبب تمام دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے۔ سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کی نقل و حمل معطل رہی۔ تاہم کہیں کہیں نجی گاڑیوں کی آمدورفت دیکھی گئی۔

انتظامیہ نے وادی کشمیر خصوصا سرینگر کے پائین شہر میں امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے حساس مقامات پر سکیورٹی کی اضافی نفری کو تعینات کیا ہے۔

دریں اثناء لائن آف کنٹرول پر لگاتار جنگ بندی کی خلاف ورزی، ہند و پاک کے مابین کشیدگی کے سبب وادی میں غیر یقینی صورتحال بنی ہوئی ہے۔

Intro: ہڑتالی صورتحال

Body:وادی میں ملکمل ہڑتال

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.