ETV Bharat / state

الیکشن کمیشن کی اعلی سطحی ٹیم کشمیر کے دورے پر - lok sabha polls

بھارتی الیکشن کمیشن کی ایک اعلی سطحی ٹیم آج سرینگر پہنچ رہی ہے جہاں وہ آنے والے اسمبلی اور پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لے گی۔

علامتی ٹسویر
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 12:15 PM IST

Updated : Mar 4, 2019, 1:35 PM IST

ریاستی الیکٹورل افسر شیلیندر کمار نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ بھارت کے چیف الیکشن کمیشنر سنیل اروڑہ سیمت دو الیکشن کمشنرز آج وادی کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ ویڈیو

اس دوران وہ اعلی افسران اور مین سٹریم کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اعلی سطحی ٹیم کل جموں خطے کا دورہ کرے گی جہاں وہ تازہ سیاسی و سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لے گی۔

Intro:Body:

neelofar

Conclusion:
Last Updated : Mar 4, 2019, 1:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.