ETV Bharat / state

'عام انتخابات میں کامیابی کے لیے جدوجہد کی جائے'

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعےملک بھر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں سے براہ راست تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی ویڈیو کانفرنس
author img

By

Published : Feb 28, 2019, 5:12 PM IST

وہیں اس ویڈیو کانفرنس میں کشمیر صوبے سے وابستہ بی جے پی کارکنان اور عہدیدارن بھی موجود رہے۔

کشمیر صوبے سے اس ویڈیو کانفرنس میں پارٹی کے ریاستی جنرل سیکرٹری اشوک کول، ریاستی نائب صدر ڈاکڑ علی محمد میر، ریاستی ترجمان الطاف ٹھاکر اور پروگرام کو آڈینیٹر اشوک بٹ کے علاوہ کئی دوسرے عہدیدار بھی شامل رہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی ویڈیو کانفرنس

اس کانفرنس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے پارٹی کے کارکنان پر زور دیا کہ وہ آنے والے انتخابات کی تیاریوں میں جوش و خروش کے ساتھ جٹ جائے تاکہ ملک کے ساتھ ساتھ ریاست میں بھی بھارتیہ جنتا پارٹی بھاری اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کرے۔

اس دوران مختلف ریاستوں کے کئی پارٹی کارکنان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے براہ راست کئ سوالات بھی پوچھے ۔

Intro:وزیر اعظم نریندر مودی کی ویڈیو کانفرنسنگ میں لیا کشمیر صوبے کے پارٹی کارکنان نے بڑھ چڑھ کر حصہ

Body:وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعےملک بھر میں بھارتہ جنتا پارٹی کے کارکنان سے براہ راست گفت و شنید کی ۔ اس ویڈیو کانفرنسنگ میں ریاست جموں و کشمیر میں بھی بی جے پی کے کارکنان اور پارٹی کے ریاست سطح کے کئی عہدیداروں نے شرکت کی
وہیں اس ویڈیو کانفرنسنگ میں کشمیر صوبے سے وابستہ بی جی پی کارکنان اور عہدیدارن بھی موجود رہیں۔جن میں پارٹی کے ریاستی جنرل سیکرٹری اشوک کول ، ریاستی نائب صدر ڈاکڑعلی محمد میر، ریاستی ترجمان الطاف ٹھاکر اور پروگرام کاڈینیٹر اشوک بٹ کے علاوہ کئی دوسرے عہدیدار بھی شامل رہیں ۔
اس کانفرنس میں وزیر آعظم نریندر مودی نے پارٹی کے کارکنان پر زودر دیا کہ وہ آنے والے انتخابات کی تیاریوں میں جوش و خروش کے ساتھ جٹ جائے۔تاکہ ملک کے ساتھ ساتھ ریاست میں بھی بھارتہ جنتا پارٹی بھاری اکثریت کے ساتھ وجود میں آئے۔
اس دوران مختلف ریاستوں کے کئی پارٹی کارکنان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے براہ راست کئ سوالات بھی پوچھے ۔

بائٹ1 ڈاکڑ علی محمد میر ۔ریاستی نائب صدر،بی جے پی

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.