ETV Bharat / state

کشمیر: سکیورٹی گارڈ کی رائفل غائب - Guard’s rifle ‘missing

جنوبی کشمیرکے شوپیان کے کندلن علاقے میں قائم جموں کشمیر بینک برانچ کی حفاظت پر مامور سکیورٹی اہلکار کی رائفل غائب ہو گئی۔

کشمیر: سکیورٹی گارڈ کی رائفل غائب
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 8:36 PM IST

نمائندے کے مطابق جہانگیر احمد نامی سکیورٹی اہلکار نے اپنی سروس رائفل بینک کے اندر رکھی تھی اور خود بینک سے باہر نکلے تھے۔

نمائندے نے بتایا کہ سکیورٹی اہلکار جب واپس آئے تو انہوں نے بارہ بور رائفل غائب پائی ، جس کے بعد وہاں پر سنسنی پھیل گئی۔

نمائندے نے بتایا کہ رائفل غائب ہونے کے فوری بعد بینک منتظمین نے پولیس کو مطلع کیا۔

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا اور مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کی ۔

Intro:شوپیان میں نامعلوم افراد 12بور رائفل لوٹ کر فرار

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں نامعلوم افراد نے جموں و کشمیر بینک میں تعینات اسکورٹی اہلکار کی بارہ بور رائفل لوٹ لی۔
تفصیلات کے مطابق ضلع شوپیان کے کمبدلن نامی علاقے میں جموں و کشمیر بینک میں تعینات اہلکار سے نامعلوم افراد نے اسکی بارہ بور رائفل لوٹ لی۔
ذرائع کے مطابق جہانگیر احمد نامی بینک اسکورٹی اہلکار نے اپنی بارہ رائفل بینک میں رکھی تھی اور کچھ ہی پل کے لئے وہ بینک سے باہر نکلا جب وہ بینک میں واپس پہنچا تو وہاں اسکی بارہ بور رائفل کسی نے لوٹ کر لی تھی۔
پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.