ETV Bharat / state

شوپیاں میں تیسرے روز بھی ہڑتال - شوپیاں میں تیسرے روز بھی ہڑتال

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے میمندر علاقے میں انکاؤنٹر کے دوران دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ضلع میں تیسرے روز مکمل ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 12:22 PM IST

اس دوران مقامی لوگوں نے ہلاک شدگان عسکریت پسند کے اہل خانہ سے مل کر تعزیت کا اظہار کیا۔انہوں نے ہلاک شدہ عسکریت پسند کے لیے دعائے مغفرت کی اور جلوس کی صورت میں آبائی علاقے سیدپورہ میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہری کیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ دو روز قبل شوپیاں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوگیا تھا جس میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے تھے۔

ان ہلاکتوں کے خلاف ضلع شوپیاں میں آج تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال رہی۔

ہڑتال کے دوران تمام دکانیں،کاروباری ادارے،بازار،بینک اور غیر سرکاری دفاتر کے علاوہ تعلیمی ادارے بھی بند رہے جبکہ سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ پوری طرح سے غائب ہے۔

ضلع میں آج مسلسل تیسرے روز بھی 4 جی انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔

Intro:کشمیر: عسکریت پسندوں کی ہلاکت،ہڑتال تیسرے روز میں داخل

Body:ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان کے میمندر علاقے میں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ضلع شوپیان میں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال رہی۔اس دوران لوگوں نے آج مسلسل تیسرے روز بھی مہلوک کے افراد خانہ سے مل کر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مہلوک کے لئے دعا مغفرت کی اور جلوس کی صورت میں مہلوک کے آبائی علاقے سیدپورہ میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے ساتھ ساتھ اسلام و آزادی کے حق میں نعرے بازی کی

۔واضح رہے کہ بدھ کے روز میمندر شوپیان میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے بیچ 4 گھنٹوں تک جاری رہنے والی خونریز تصادم آرائی میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہوے تھے۔
ان ہلاکتوں کے خلاف ضلع شوپیان میں تیسرے روز مکمل ہڑتال رہی۔تمام طرح کی دکانیں،کاروباری ادارے،بازار،بینک اور غیر سرکاری دفاتر کے علاوہ تعلیمی ادارے بھی بند رہے جبکہ سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ پوری طرح غائب رہا۔

ضلع میں بدھ سے ہی تیزرفتار والی 4g انٹرنیٹ خدمات معتل کی گئ ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.