ETV Bharat / state

کشمیر: شوپیاں میں سرچ آپریشن - نارواو علاقے

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیاں کے نارواو علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے۔

شوپیاں میں سرچ آپریشن
author img

By

Published : Mar 5, 2019, 11:08 AM IST

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج کے 34 آر آر، سی آرپی ایف اور ایس او جی جوائنٹ ٹیم نے نارواؤ علاقے کو محاصرے میں لےلیا اور تلاشی مہم شروع کی۔

وہیں ضلع پلوامہ کے ترال قصبے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک جبکہ ایک عام شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

واضح رہے کہ ترال قصبے میں رات بھر تلاشی مہم جاری رہنے کے بعد آج علی الصبح تصادم شروع ہو گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت عرفان احمد راتھر اور ادفر فیاض کے طور پر ہوئی ہے۔دونوں عسکریت پسند شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین سے وابستہ تھے۔ راتھر کا تعلق شریف آباد سے ہے جبکہ ادفر فیاض گلشن پورہ کے رہنے والے ہے۔

Intro:شوپیان میں عسکریت پسند مخالف آپریشن جاری،پلوامہ میں دو عسکریت پسند ہلاک

Body:
ریاست جموں و کشمیر کے شوپیان ضلع کے مضافات نارواو میں عسکریت پسندوں مخالف آپریشن۔
فوج کی 34 آرآر' سی آر پی ایف کی 14بٹالین اور ایس آو جی شوپیان نے مشترکہ طور پر جنوبی ضلع شوپیان کے نارواو علاقے کو منگل کی صبع محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی کاروائی شروع کی۔ یہ تلاشی کارروائی آخری اطلاع ملنے تک جاری تھی۔فورسز نے باریک ہتھیار لے کر علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھائے اور تلاشی کارروائیاں شروع کردی۔فورسز اہلکاروں نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع ملنے پر علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

واضح رہے کہ قبل از پلوامہ کے ترال علاقے کے میر محلہ میں پیر کی رات دئر گئے اسی طرح کے تلاشی آپریشن کے دوران بدھ کے صبع چھپے بیٹھے عسکریت پسندوں اور فورسز اہلکاروں کے بیچ تصادم شروع ہوا جس میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔جن کی شناخت ذرائع کے مطابق عرفان احمد راتھر اور عدفر فیاض کے بطور ہوئ ہے دونوں عسکریت پسند تنظیم ہزب المجاہدین سے وابستہ تھے۔

۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.