ETV Bharat / state

رامبن میں مویشوں کے اسمگلر گرفتار ، 11 جانور ضبط

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے مویشی اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 11 جانوروں کو برآمد کیا ہے۔

Animal
author img

By

Published : Feb 25, 2019, 11:10 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے مویشی اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 11 جانوروں کو برآمد کرلیا۔

رامبن کے ڈپٹی ایس پی اصغر ملک نے بتایا کہ رامبن پولیس انسپکٹر وجئے کوتوال نے قومی شاہراہ پر تلاشی کے دوران دو اسمگلروں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 11 مویشیوں کو ضبط کرلیا۔

ملزمین کی شناخت منظور احمد اور ساہل مغل ساکن رامبن کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ ان کے خلاف 36 37 اور 188 دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Rambun

Intro:رامبن// ضلح رام بن میں پولیس نے مویشی رو سمگلروں کو گرفتار کر کے 11 مویشیوں کو آزاد کر نے کا دعوی کہا ہے ۔
ڈپٹی ایس ہیڈکوارٹرز وارٹر رامبن اصغر ملک کے مطابق تھانہ پولیس رامبن کے ایس ایچ او انسپکٹر وجے کوتوال نے دو ٹاٹا موبائل زیر نمبر ی JK19_5915 & new chassis WJ6E236- کو قومی شاہراہ کے شان پیلس کے مقام پر روک کر تلاشی لی کر 11:مویشیوں کو آزاد کر کے دو سمگلروں کو گرفتار کیا انکی شناخت منظور احمد ولد عبدالغنی ساکنہ پرنوت رامبن اور ساہل معغل ولد محمد امین ساکنہ تتارسو رامبن کے طور ہوئ انکے خلاف ریر علت 36,37 زیر دفعات 188 معاملے تھانہ پولیس رامبن میں درج کر کے حوالات میں بند کر رہا ہے

Body:رامبن// ضلح رام بن میں پولیس نے مویشی رو سمگلروں کو گرفتار کر کے 11 مویشیوں کو آزاد کر نے کا دعوی کہا ہے ۔

Conclusion:عبدالغنی ساکنہ پرنوت رامبن اور ساہل معغل ولد محمد امین ساکنہ تتارسو رامبن کے طور ہوئ انکے خلاف ریر علت 36,37 زیر دفعات 188 معاملے تھانہ پولیس رامبن میں درج کر کے حوالات میں بند کر رہا ہے

For All Latest Updates

TAGGED:

RAMBAN
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.