ETV Bharat / state

کشمیر: رامبن میں اسمگلر گرفتار

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں پولیس نے ایک اسمگلر کے پاس سے چالیس شراب کی40 بوتلیں برآمد کی ۔

author img

By

Published : Mar 2, 2019, 1:59 PM IST

متعلقہ تصعیر

پولیس کے مطابق ایس ایس پی رام بن انیتا شرما کی ہدایت پر تھانہ پولیس رامسو کے ایس ایچ او رابن انسپکٹر وجے جاوید اقبال نے چوکی افسر اکھڑال کی کی نگرانی میں گورنمنٹ ہائرسنکدری سکول اکھڑال کے نزدیک ناکہ لگا کر ایک سمگلر کو گرفتار کیا۔

متعلقہ تصعیر
متعلقہ تصعیر
اس کی شناخت کیول سنگھ ساکنہ ہھاگمولہ اکھڑال کے طور پر کی گئی ہے۔

کیول سنگھ رامبن سے 40 بوتلیں شراب لے کے اکھڑال جا رہا تھا۔ تھانہ پولیس رامسو نے معاملہ درج کر لیا ہے۔ لوگوں نے پولیس کی اس کاروائی کو سراہا ہے۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں پولیس نے ایک سمگلرر کو گرفتار کر کے چالیس بوتلیں شراب برآمد کر لی ہے
پولیس ذرائع کے مطابق کے مطابق ایس ایس پی رام بن انیتا شرما کی ہدایت پر تھانہ پولیس رامسو کے ایس ایچ او رابن انسپکٹر وجے جاوید اقبال نے چوکی افسر اکھڑال کی مدت سے گورنمنٹ ہائرسنکدری سکول اکھڑال کے نزدیک ناکہ لگا کر ایک سمگلر کیول سنگھ ولد کیسر سنگھ ساکنہ ہھاگمولہ اکھڑال جو رامبن سے 40 بوتلیں شراب لے کے اکھڑال جا رہا تھا گرفتار کر لیا اس کے خلاف ریر علت 12 ریر دفعہ (48) A کے تحت تھانہ پولیس رامسو معاملہ درج کر لیا ہے ۔بتایا جاتا ہے یہ اونچی قیمت پر علاقے میں فروکت کرتا تھا لوگوں نے پولیس کی اس کاروائی کی سرہانہ کی ہے

Body:امبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں پولیس نے ایک سمگلرر کو گرفتار کر کے چالیس بوتلیں شراب برآمد کر لی ہے

Conclusion:تحت تھانہ پولیس رامسو معاملہ درج کر لیا ہے ۔بتایا جاتا ہے یہ اونچی قیمت پر علاقے میں فروکت کرتا تھا لوگوں نے پولیس کی اس کاروائی کی سرہانہ کی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.