ETV Bharat / state

جموں ۔ سرینگر شاہراہ جزوی طور پر بحال - رامسو

جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ تین روز تک بند ہونے کے بعد آج دوپہر سے یک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کر دی گئی ہے۔

جموں ۔ سرینگر شاہراہ جزوی طور پر بحال
author img

By

Published : Feb 27, 2019, 7:48 PM IST

رامسو اور رام بن کے درمیان موم پسی کے مقام پر زمینی تودے اور چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے ٹریفک بند کر دی گئی تھی جس کی وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئی تھیں۔

جموں ۔ سرینگر شاہراہ جزوی طور پر بحال

گذشتہ شام سڑک کو بحال کر کے جموں کی طرف گاڑیوں کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔

تاہم دوبارہ رام بن قصبہ میں سڑک دھنس جانے کی وجہ سے ٹریفک نظام متاثر ہوا تھا۔

ٹریفک ذرائع نے بتایا کہ آج بعد دوپہر میں جزوی طور پر رامبن قصبہ میں مسافر بردار چھوٹی گاڑیوں اور تیل کے ٹینکرز کو چندر کورٹ سے وادی کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی بانہال اور رامسو کے درمیان جو گاڑیاں پھنس گئی تھیں، ان گاریوں کو جموں کی طرف آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

Intro:رام بن// جموں سرینگر قومی شاہراہ تین روز بند ہونے کے آ بعد اج دوپہر یک طرفہ ٹریفک کے لئے بحال کر دیا ہے
شاہراہ بارشوں کی وجہ رامسو اور رام بن کے کے درمیان موم پسی کے مقام پر زمینی تودے اور بھاری چٹانیں سڑک پر کھسک آنے کی وجہ سے ہر قسم کی ٹریفک بند کر دی تھی جسک وجہ سے سینکڑوں گاڑیاں درماندہ ہوگے تھی گزشتہ شام سڑک کو بحال کر کے جموں کی طرف روانہ کر دی تھی تاہم دوبارہ رام بن قصبہ سڑک دھس جانے کی وجہ سے دوبارہ بند ہوگیا تھا ٹریفک ذرائع نے بتایا آج بعد دوپہر جزوی طور رامبن قصبہ میں سڑک کو آمدورفت کے لئے مسافر بردار چھوٹی گاڑیاں اور تیل ٹینکر جو درماندہ تھے کو چندرکورٹ سے وادی کی طرف روانہ کر دی کچھ گاڑی کو بانہال اور رامسو کے درمیان درماندہ تھی کو جموں کی طرف آنے کی اجازت اجازت دے دی

Body: جموں سرینگر قومی شاہراہ تین روز بند ہونے کے آ بعد اج دوپہر یک طرفہ ٹریفک کے لئے بحال کر دیا ہے

Conclusion:ی کی طرف روانہ کر دی کچھ گاڑی کو بانہال اور رامسو کے درمیان درماندہ تھی کو جموں کی طرف آنے کی اجازت اجازت دے دی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.