ETV Bharat / state

کشمیر: پلوامہ میں پر اسرار دھماکہ

مقامی لوگوں نے بتایا کہ اچانک اتنا شدید دھماکہ ہوا کہ پوری بستی لرز گئی۔

author img

By

Published : Mar 2, 2019, 3:42 PM IST

blast

جنوبی ضلع پلوامہ کے املر گاؤں میں آج علی الصبح ایک پر اسرار دھماکہ ہوا، جس سے ایک رہائشی مکان کو جزوی طور نقصان پہنچا۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ سڑک پر اچانک ایک دھماکہ ہوا جس سے پوری بستی لرز گئی۔

اس سے علی محمد نامی شخص کے مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک بارودی سرنگ تھی جو بارش کی وجہ سے خود تباہ ہوگئی ہے۔
تاہم اس معاملہ پر پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
جنوبی ضلع پلوامہ کے املر گاوں میں آج علی الصبح ایک پر اسرار دھماکہ ہوا۔ دھماکہ سے ایک رہائشی مکان کو جزوی طور نقصان پہنچا۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ سڑک پر اچانک ایک دھماکہ ہوا جس سے پوری بستی لرز گئی۔
اس سے علی محمد نامی شخص کے مکان کو جزوی نقصان پینچا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ ایک بارودی سرنگ تھی جو بارش کے برسنے سے خود تباہ ہوئی ہے۔
تاہم اس معاملہ پر پولیس تحقیقات کر رہی ہے۔

Body:شوکت ڈار۔۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.