ETV Bharat / state

پسماندہ قرار دیے جانے پر گاوں کے لوگوں میں خوشی

پسماندہ قار دیے جانے والے گاوں میں جموں کے 24 جبکہ کشمیر کے 42 دیہات شامل ہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 2, 2019, 2:02 PM IST

ریاست جموں و کمشیر کے 66 دیہات کو حکومت کی جانب سے 'بیک وارڈ' یعنی پسماندہ قرار دینے پر مقامی لوگ بے حد خوش ہیں۔
انہوں نے اس اقدام کے لیے انتظامیہ کا شکر ادا کیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

دو روز قبل ریاستی انتظامیہ نے کل 66 دیہات کو یہ درجہ دیا ہے۔ ان میں جموں کے 24 جبکہ کشمیر کے 42 دیہات شامل ہیں۔

ان میں کپواڑہ کے چودہ، رامبن کے سات، اننت ناگ کے سات، بارہمولہ کے تین، کولگام کے پانچ، پلوامہ کے چار، شوپیاں کے دو، جموں کے چار، کٹھوعہ کے چار، سانبہ کے چھ، گاندر بل کے دو، پونچھ کے ایک، بڈگام کے دو، راجوری کے ایک، بانڈی پورہ کے ایک اور سرینگر کے ایک گاو ں شامل ہیں۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
سرکار کی جانب سے ریاست کے 66 دیہات کو بیک وارڈ یعنی پچھڑا ہوا قرار دینے پر مقامی لوگ بے حد خوش ہیں۔ انہوں نے اس قدم پر انتظامیہ کا شکر ادا کیا ہے۔
دو روز قبل ریاستی انتظامیہ نے کل 66 دیہات کو یہ درجہ دیا ہے۔ ان میں جموں کے 24 جبکہ کشمیر کے 42 دیہات شامل ہیں۔
ان میں کپواڈہ کے چورہ، رامبن کے سات، اننت ناگ کے سات، باریمولہ کے تین، کولگام کے پانچ، پلوامہ کے چار، شوپیاں کے دو، جموں کے چار، کٹھوا کے چار، سانبہ کے چھ، گاندل بل کے دو، پونچھ کا ایک، بڈگام کے دو، راجوری کا ایک، بانڈی پورہ کا ایک اور سری گر کا ایک گاو ں شامل ہیں۔

Body:شوکت ڈار۔۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.