ETV Bharat / state

ایل اوسی پر شدید گولہ باری، متعدد افراد ہلاک - ایل اوسی پر شدید گولہ باری،

وزارت دفاع کے ترجمان لیفٹننٹ دیوندر آنند کے مطابق سرحد کے سلتوری علاقے میں متعدد لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Damage in poonch
author img

By

Published : Mar 2, 2019, 1:59 PM IST

انکا کہنا ہے کہ پاکستانی فوج نوشیرا، بالاکوٹ، پونچھ اور مانکوٹ جیسے علاقوں میں عام لوگوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے ستلوری علاقے میں پاکستانی فوج کی گولہ باری میں ایک ہی گھر کے تین افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

یہ واقعہ جمعہ کی رات کو پیش آیا ابھی تک مارے جانے والے افراد کی شناخت نہیں ہوچکی ہے۔

لیفٹننٹ آنند کا کہنا ہے کہ کہ پاکستان کی طرف سے لگاتار ہورہی مداخلت کا وہ مضبوط اور موثر طریقے سے جواب دیں گے۔
وہیں شمالی کشمیر کے اُوڑی علاقے میں سرحدوں پر ہورہی گولہ باری میں ایک شہری زخمی، اور تین رہائشی مکان تباہ ہوگئے۔ متاثرہ گاوں سے متعدد افراد خانہ کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.