ETV Bharat / state

'جماعت اسلامی پر پابندی عائد کرنا حیران کن'

انجینئر رشید کا کہنا ہے کہ سنہ 1994 کے بعد جماعت اسلامی نے عسکریت پسندوں کو حمایت کرنے سے دوری اختیار کر رکھی تھی اور اب سماجی، مذہبی اور تعلیمی سرگرمیوں میں مشغول تھی۔

سابق رکن اسمبلی انجیئر رشید
author img

By

Published : Mar 1, 2019, 3:26 PM IST

ریاست جموں و کشمیر میں سابق رکن اسمبلی انجیئر رشید نے کہا کہ جماعت اسلامی ایک مذہبی تنظیم ہے جو ریاست میں سماجی اور تعلیمی بہبود کے لی کام کر رہی ہے۔

سابق رکن اسمبلی انجیئر رشید

انجینئر رشید نے کہا کہ جماعت اسلامی پر پابندی عائد کرنا حیران کن فیصلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ سنہ 1994 کے بعد جماعت اسلامی نے عسکریت پسندوں کو حمایت کرنے سے دوری اختیار کر رکھی تھی اور اب سماجی، مذہبی اور تعلیمی سرگرمیوں میں مشغول تھی۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز جماعت اسلامی کو مرکزی حکومت نے غیر قانونی کارکردگیوں (پریونیشن) ایکٹ 1967 سیکشن 3 کے تحت 'غیر قانونی ایسو سی ایشن' قرار دیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق جماعت اسلامی کی کارکردگی مشکوک پائی گئی ہے۔

نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ جماعت اسلامی کا رابطہ شدت پسندوں سے ہے۔

Intro:سابق رکن اسمبلی انئجنر رشید نے کہا کہ جماعت اسلامی پر قدغن لگانا مزحمت خیز فیصلہ ہے۔

Body:انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ایک مزہبی تنظیم ہے جو ریاست میں سماجی اور تعلیمی بہبود کیلئے کام کر رہی تھے۔

انہوں نے کہا کہ 1994 کے بعد جماعت اسلامی نے عسکریت پسندوں کو حمایت کرنے سے دور درازی اختیار کر رکھی تھی اور اب سماجی، مزہبی اور تعلیمی سرگرمیوں میں مشغول تھی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.