ETV Bharat / state

سرحدی علاقوں کے باشندے خوف کے سائے میں رہنے پر مجبور - living

ریاست جموں و کشمیر کے سرحدی علاقوں میں بھارتی اور پاکستانی افواج کے درمیان فائرنگ کے سبب لوگوں کو خوف کے سائے میں اپنی زندگی گزارنی پڑ رہی ہے۔

متعلقہ ویڈیو
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 1:39 PM IST

جموں خطے کے اکھنور علاقے میں سرحد کے نزدیک رہنے والے لوگوں کو ہمہ وقت یہ خدشہ لاحق رہتا ہے کہ کب انہیں نشانہ بنالیا جائے گا۔ سرحد پر رہ رہے لوگوں کا کہنا کہ پاکستانی فوج کی جانب سے کی جانے والی شیلنگ سے انہیں خطرہ محسوس ہوتا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

پرکوال گاوں کے پریم چند کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم نہیں کہ کب فائرنگ شروع ہوجائے۔ سرحد کے قریب رہنا ہماری مجبوری ہے کیوں کہ یہاں ہمارے گھر اور مکانات ہیں۔ ہم کس طرح اپنے بچوں کو یہاں سے محفوظ مقامات کی طرف لے جائیں۔

واضح رہے کہ آئے دن سرحدی علاقوں میں بھارت اور پاکستان کے درمیان فائرنگ ہوتی رہتی ہے اور رہائش علاقوں کو نشانا بنایا جاتا ہے۔

ان فائرنگ سے جان و مال کا ضیاع ہوتا ہے اور لوگوں کا خوف کے مارے برا حال رہتا ہے۔ یہاں رہنے والے مکین ہمہ وقت موت کے سائے میں رہتے ہیں اور انہیں پتہ نہیں رہتا کہ کب اَن دیکھی گولی انہیں موت کی نیند سلا دے۔ ان لوگوں کو اپنی جانوں سے زیادہ اپنے بچوں اور اہل خانہ کی فکر ستاتی رہتی ہے لیکن اس سے بچنے کا نہ تو ان کے پاس کوئی طریقہ ہے اور نہ ہی حربہ۔

undefined

Intro:سرحدی علاقہ اخنور کے لوگوں کو سرحد کے نزدیک رہنے سے آج کل ڈر کے ماحول میں جیانا پڈھتا ہیں

تحصیل اخنور کے سرحد کے نزدیک رہنے والے لوگوں کو ڈر کے ماحول میں جینا پڈھتا ہیں سرسرحد پر رہ رہے لوگوں کا کہنا کہ پاکستان کی شیلنگ سے انہیں خطرہ محسوس ہوتا ہے

پرکوال گاوں کے پریم چند کا کہنا ہیں ہمیں معلوم نہیں کہ کب فائرنگ ہو سرحد پر کس طرح ہم بچوں کو ہیاں سے محفوظ مقامات کی طرف لے جاے۔

Body:سرحدی علاقہ اخنور کے لوگوں کو سرحد کے نزدیک رہنے سے آج کل ڈر کے ماحول میں جیانا پڈھتا ہیں

تحصیل اخنور کے سرحد کے نزدیک رہنے والے لوگوں کو ڈر کے ماحول میں جینا پڈھتا ہیں سرسرحد پر رہ رہے لوگوں کا کہنا کہ پاکستان کی شیلنگ سے انہیں خطرہ محسوس ہوتا ہے

پرکوال گاوں کے پریم چند کا کہنا ہیں ہمیں معلوم نہیں کہ کب فائرنگ ہو سرحد پر کس طرح ہم بچوں کو ہیاں سے محفوظ مقامات کی طرف لے جاے۔

Conclusion:سرحدی علاقہ اخنور کے لوگوں کو سرحد کے نزدیک رہنے سے آج کل ڈر کے ماحول میں جیانا پڈھتا ہیں

تحصیل اخنور کے سرحد کے نزدیک رہنے والے لوگوں کو ڈر کے ماحول میں جینا پڈھتا ہیں سرسرحد پر رہ رہے لوگوں کا کہنا کہ پاکستان کی شیلنگ سے انہیں خطرہ محسوس ہوتا ہے

پرکوال گاوں کے پریم چند کا کہنا ہیں ہمیں معلوم نہیں کہ کب فائرنگ ہو سرحد پر کس طرح ہم بچوں کو ہیاں سے محفوظ مقامات کی طرف لے جاے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.