ETV Bharat / state

'کشمیری عوام وزیراعظم کے ساتھ' - لال سنگھ

بی جے پی جموں و کشمیر کے ریاستی صدر رویندر رینا نے کہا کہ 'ریاست کے عوام وزیراعظم نریندر مودی کو دوبارہ اسی عہدے پر دیکھنے کی خواہش مند ہیں'۔

ا
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 5:33 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ 'عام انتخابات کے موقع پر ملک کی عوام دوبارہ وزیراعظم کو اپنا ووٹ دینے کے لیے تیار ہیں'۔

ا

واضح رہے کہ روندر رینا کا بیان جموں کے معروف سماجی کارکن درشن سنگھ کے بی جے پی میں شمولیت کے بعد آیا ہے۔

خیال رہے کہ سابق ریاستی وزیر لال سنگھ نے حال میں بی جے پی سے استعفیٰ دیا تھا جسے بی جے پی نے ان کے استعفیٰ کو قبول نہیں کیا۔

اطلاعات کے مطابق لال سنگھ اپنی پارٹی 'ڈوگرا سوابھیمان سنگٹھن' کے ٹکٹ 'بسہولی' نامی علاقے سے آئندہ ریاستی انتخابات میں لڑنا چاہتے ہیں۔

Intro:बुधवार को बीजेपी छोड़ चुके पूर्व मंत्री लाल सिंह को बीजेपी ने बड़ा झटका दिया है..

Body:दरअसल बुधवार को पूर्व मंत्री लाल सिंह के विधानसभा क्षेत्र से सामाजिक कार्यकर्ता दर्शन सिंह बीजेपी में शामिल हो गए... बता दें बिजेपी में शामिल होने के बाद अब दर्शन सिंह को बीजेपी बसहोली विधानसभा क्षेत्र से उम्मीदवार उतार सकती है....हालांकि सूत्रों की माने तो लाल सिंह अपनी पत्नज और पूर्व विधायक कांता चौधरी को अपनी पार्टी डोगरा स्वाभिमान संगठन की तरफ से विधानसभा चुनावों में बीजेपी के समक्ष उम्मीदवार उतारेंगे...

Conclusion:वहीं बीजेपी जम्मू कश्मीर के प्रदेश अध्यक्ष रविन्द्र रैना का कहना हौ कि जनता ने एक बार फिर मैन बना लिया है पीर देश मे लोकसभा चुनावों में बीजेपी को मतदान कर प्रधानमंत्री मोदी को फिर देश की कमान सौंपनी है....
बाइट...रविन्द्र रैना, प्रदेश अध्यक्ष, जम्मू कष्मीर बीजेपी
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.