ETV Bharat / state

این آئی اے جماعت اسلامی پر نظر رکھے ہوئے تھی: کویندر گپتا

جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ریاست کے سابق وزیر اعلی کویندر گپتا نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 'جب مدارس میں شدت پسندانہ حرکت شروع ہو جائے تو اس پر پابندی عائد کر دینا صحیح ہے'۔

gupta
author img

By

Published : Mar 6, 2019, 11:22 PM IST

انہوں نے مزید کہا کہ تفتیشی ایجنسی این آئی اے پہلے سے ہی جماعت اسلامی کی حرکتوں عمل پر نظر رکھے ہوئے تھی۔

Former Deputy CM
کویندر نے سوال کیا کہ کیا بھارت میں افضل ہم شرمندہ ہیں، اور بھارت تیرے ٹکڑے ہوں گے جیسی زبان کا استعمال کرنا صحیح ہے؟

انہوں نے ریاست کی سیاسی پارٹی نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی پر صوبے کو تباہ و برباد کرنے کا الزام عائد کیا اور حریت کو ملک مخالف قرار دیا۔
انہوں مزید کہا کہ مسلم بھی ہمارے ہیں لیکن آج مدارس کا وقت نہیں ہے اور بچوں کو بہتر تعلیم دینا چاہیے۔

Intro:जम्मू कश्मीर में जमात ए इस्लामी पर प्रतिबंध को लेकर पुर उपमुख्यमंत्री कवीन्द्र गुप्ता ने बड़ा बयान दिया है...कवीन्द्र ने कहा जब मदरसों में आतंकी और कुछ संदिगध गतिविधियां शुरू हो जाएं तो उससे बैन करना ही सही है...

Body:उन्होंने कहा एनआईए पहले से ही इनकी गतिविधिवों पर नज़र रखे हुए थी और क्या भारत मे अफ़जल हम शर्मिंदा हैं, भारत तेरे टुकड़े होंगे ऐसी भाषा क्या हिंदुस्तान में चलेगी..गुप्ता ने कहा नेशनल कॉन्फ्रेंस और पीडीपी ने कश्मीर को तबाह कर दिया है...

Conclusion:और अगर पाकिस्तान का साथ देने वाले हुर्रियत नेता या कश्मीर के राजनीतिक दल देशविरोधी बातें करेंगे तो इनपर कार्रवाई तो होगी ही...कवीन्द्र गुप्ता ने कहा कि मुस्मिल भी हमारे भी है लेकिन आज मदरसों का समय नहीं और बच्चों को अछि शिक्षा दी जानी चाहिए...और जमात इस्लामी जैसे संगठन और मदरस्सों को बंद करना चाहिए।।।।
बाइट....कवीन्द्र गुप्ता, पूर्व उपमुख्यमंत्री, जम्मू कश्मीर
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.