ETV Bharat / state

ہیلی کاپٹر حادثے میں فضائیہ کے پانچ افسران قصوروار

ریاست جموں وکشمیر کے دارلحکومت سری نگر میں رواں برس 27 فروری کو ایم آئی17 وی ایف ہیلی کاپٹر حادثہ کے الزام میں انکوائری عدالت نے بھارتی فضائیہ کے پانچ افسران کو قصور وار قرار دیا۔

فروری 27 کے ہیلی کوپٹر حادثے میں 5 آئی اے ایف افسر قصوروار
author img

By

Published : Aug 23, 2019, 3:02 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 12:06 AM IST

اطلاعات کے مطابق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ سری نگر ہوائی اڈے میں فضائیہ دفاع کی ذمہ داریوں کو سنبھالنے والے افسروں کو غلط فہمی ہوئی تھی انہوں نے اڈے کی طرف آرہی اپنے ہی ہیلی کو پٹر کو میزائل سمجھا تھا

واضح رہے کہ سابقہ مغربی ائیر کمانڈر ائیر مارشل ہری سنگھ اس آپریشن کی قیادت کررہے تھے۔جب اسپائڈر ائیر ڈیفینس میزائل سسٹم سے آگ لگنے کی وجہ سے یہ حادثہ رونماء ہوا ۔

اطلاعات کے مطابق ائیر فورس کے سینئیر افسر کی رہنمائی میں انکوائری عدالت نے پانچ افسروں کو قصور قرار دیا، جس میں ایک گروپ کپتان، دو ونگ کمانڈر اور دو فلائٹ لیفٹیننٹ شامل ہیں۔

فروری 27 کے ہیلی کوپٹر حادثے میں 5 آئی اے ایف  افسر قصوروار
فروری 27 کے ہیلی کوپٹر حادثے میں 5 آئی اے ایف افسر قصوروار
افسروں پر الزام ہے کہ انہوں نے ایم آئی 17 وی ایف ہیلی کوپٹر سے حملہ کرتے وقت غفلت برتی اور درست طریقہ کار کو نہیں اپنایا۔

اطلاعات کے مطابق ائیر کمانڈر کے اعلی افسر کی قیادت میں بھارتی فضائیہ کے ہیڈ کوائیٹر نے انکوائری کرنے کا حکم دیا ۔کیونکہ اس حادثے میں ان کے چھ اہلکاروں ہلاک ہوگئے تھے۔

بھارتی فضائیہ اور حکومت کے اعلی حکام کا موقف ہے کہ قصوروار اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔

واضح رہے کہ 27 فروری کو سری نگر میں قائم 154 ہیلی کوپٹر یونٹ کا ایم آئی 17 وی 5 ہیلی کوپٹر اڑان بھرنے کے 10 منٹ کے اندر حادثہ کا شکار ہوگیا تھا۔ یہ پاکستانی ہوائی طیاروں اور آئی اے ایف سے 100 کلومیٹر کی دوری میں تھا ،جس میں ونگ کمانڈدر ابھینندن ورتھمان بھی موجود تھے۔

اس حادثے میں چھ آئی اے ایف اہلکار کے ساتھ ایک شہری ہلاک ہوگئے تھے۔ انکوائری عدالت نے فیصلہ سنانے میں تاختیر کرنی پڑی کیونکہ ضلع بڈگام کے مقامی لوگوں نے ہیلی کوپٹر کے بلیک باکس چوری کی۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 12:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.