ETV Bharat / state

ہوٹل میں کام کر رہے نوجوان کی مشتبہ موت

ہوٹل نیڈوز کے ملازم ارشاد احمد اچانک بیمار ہوگئے۔ انہیں نازک حالت میں ٹنگمرگ ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے انہیں صورہ انسٹی ٹیوٹ منتقل کیا گیا۔ بعد ازاں ان کی موت ہوگئی۔

author img

By

Published : Feb 23, 2019, 2:59 AM IST

Barhamula

کشمیر کے سیاحتی مقام گلمرگ کی ہوٹل نیڈوز کے ایک بائیس برس کے ملازم ارشاد احمد کی پر اسرارموت ہوگئی۔

ارشاد احمد کی موت پر ان کے اہل خاندان نے خدشات ظاہر کیے ہیں۔

Gulmarg

بتایا جاتا ہے کہ ہوٹل نیڈوز کے ملازم ارشاد احمد اچانک بیمار ہوگئے۔ نازک حالت میں انہیں ٹنگمرگ ہسپتالپہنچایا گیا، وہاںسے انہیں صورہ انسٹی ٹیوٹ منتقل کیا گیا۔ وہاںتین دن بعد ان کی موت ہوگئی۔

ارشاد احمد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ”ان کے جسم پر زخموں کے نشان پائے گیے۔ ان کی لاش کو آج صورہ ہسپتال سے ٹنگمرگ ہسپتاللایا گیا جہاں ان کا پوسٹ مارٹم کیا گیا۔

افراد خاندان کا مطالبہ ہے کہ اس معاملےکی تحقیقات کی جائیں۔ پولیس نے اس معاملےمیں مقدمہ درج کرلیا اور تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:گلمرگ کے نیڈوز ہوٹل میں کام کر رہے نوجوان کی موت

Body:عاشق میر بارہمولہ فروری 22 سیاحتی مقام گلمرگ  میں قائم    ہوٹل نیڈوز   میں کام  کر رہے  ایک بائیس سالہ   نوجوان ارشاد احمد  کی  پُر اسرار موت واقع ہوئی ۔ اس نوجوان کی موت  پر ان کے افراد خانہ  نے کچھ خدشات ظاہر کئے ہیں ۔  کہا جا رہا ہے کہ   گلمرگ کے ہوٹل نیڈوز میں  ارشاد احمد نامی یہ  نوجوان  اچانک بیمار ہوگیا  جس کے بعد انہیں    نازک حالت میں ٹنگمرگ  اسپتال  پہنچایا گیا  جہاں  سے انہیں  صورہ  انسٹچوٹ منتقل کیا گیا  جہاں  آج تین  کے بعد   ان کی موت  واقع ہوئی ۔ افرادخانہ  کا کہناہے کہ  ان کے جسم   پر  زخموں  کے نشان پائے گئے ۔ ارشاد کی لاش کو آج   صورہ اسپتال  سے ٹنگمرگ   اسپتال واپس لائی  گئی جہاں  ان  کا پوسٹ مارٹم  کیا گیا ۔ افراد خانہ نے  مطالبہ کیا  کہ  اس معاملے کی   تحقیقات  کی جائے ۔پولیس نے اس معاملے کو لیکر  کیس درج کیا  اور مزید تحقیقات  شروع کردی ہے Byte Reyaz Ahmad Byte Mohd Yousuf SHO Tangmarg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.