ETV Bharat / state

'عوام کی بہتر خدمت کے لیے سرکاری نوکری چھوڑی'

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ ٹنگ مرگ کے کنزر علاقے میں نیشنل کانفرس کی جانب سے آج ایک اجلاس منعقد ہوا۔

'عوام کی بہتر خدمت کے لیے سرکاری نوکری چھوڑی'
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 8:36 PM IST

حال میں ہی سرکاری نوکری سے استعفی دینے والے آئی اے ایس افسر فاروق احمد شاہ کے علاوہ پارٹی کے دیگر کارکنان نے اس اجلاس میں شمولیت کی۔

'عوام کی بہتر خدمت کے لیے سرکاری نوکری چھوڑی'

وہی سابق سرکاری افسر فاروق احمد شاہ نے اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا 'میں نے سرکاری نوکری صرف اس بنیاد پر چھوڑی کہ میں عوام کی خدمت بہتر طریقے سےکر سکوں'۔

اس موقع پر نیشنل کانفرنس کے کارکنوں نے کہا کہ 'ٹنگ مرگ گلمرگ کے ساتھ ہر نمائندے نے آج تک استحصال کیا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ فاروق احمد شاہ جیسے لوگ آگے آکر ٹنگمرگ گلمرگ کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کریں گے'۔

کارکنوں نے فاروق احمد شاہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ' انہوں نے سرکاری نوکری چھوڑ کرعوام کے لیے ایک بڑی قربانی دی ہے لہذا ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ہمیں فاروق احمد شاہ کو آنے والے اسمبلی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب کرنا ہے' ۔

Intro:کنزر ٹنگمرگ میں نیشنل کانفرس کا کنونشن منعقد

Body:عاشق میر بارہمولا مارچ 4
ٹنگمرگ کے کنزر علاقے میں نیشنل کانفرس کی جانب سے ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ہالہئ میں سرکاری نوکری سے استیفہ دینے والے کے ای ایس افسر فاروق احمد شاہ موجود تھے اور انکے ساتھ پارٹی کے دیگر کارکنان بھی شامل تھے، اجلاس میں کارکنوں نے کہا کہ ٹنگمرگ گلمرگ کے ساتھ ہر ایک نمائندے نے اجتک استسال کیا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ فاروق احمد شاہ جیسے لوگوں کو آگے آکر ٹنگمرگ گلمرگ کی تعمیر اور تراقی کے لیے کام کرنے چہے، انہوں نے مزید بتیا کہ فاروق احمد شاہ نے ایک بڈی قربانی عوام کے لیے دی ہے جو انہوں نے سرکاری نوکری چھوڈ کر کی ہے لہزا ہمیں اس بات کا خیال رکھنا چہے کہ ہم فاروق احمد شاہ کو آنے والے اسمبلی انتخابات میں بھاری عقسریت سے قامیاب کریں، فاروق احمد شاہ نے اپنے ختاب میں کہا کہ میں نے سرکاری نوکری سرف اس غرز سے چھوڈی تاکہ عوام کی خدمت کر سکھوں،

Byte Farooq Ahmad Shah ( NC Leader)

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.