ETV Bharat / state

بارہمولہ میں بی جے پی کا اہم اجلاس - بارہمولہ

ملک بھر میں عام انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیوں کی تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔

bjp
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 3:35 PM IST

Updated : Mar 4, 2019, 4:34 PM IST

آج ضلع بارہمولہ میں بی جے پی کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں بی جے پی کے ریاستی ترجماں الطاف احمد ٹھاکر اور دیگر رہنما موجود تھے۔

bjp

اس اجلاس کا مقصد آنے والے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست بناکر بی جے پی کے سٹیٹ ہیڈکوارٹر بھیجنا تھا۔

الطاف ٹھاکر نے بتایا کہ بی جے پی ایک واحد پارٹی ہے جو ہر ایک کارکن کی رائے لےکر یہ فیصلہ لیتی ہے کہ پارلیمانی انتخابات میں کون سے امیدواروں کو آگے جانا چاہیے اور پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے والے چار امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔

Intro: بارہمولہ میں بی جے پی کی اہم میٹنگ منعقد

Body:عاشق میر بارہمولہ مارچ 4
آج ضلع بارہمولہ میں بی جے پی کی جانب سے ایک اہم پارٹی لیڈران کی میٹنگ منعقد ہوئی، اس میٹنگ میں بی جے پی کے ریاستی سپوکس پرسن الطاف احمد ٹھاکور اور دیگر لیڈران موجود تھے،اس میٹنگ کا مقسد تھا کہ آنے والے انتخابات میں میں حصہ لینے والے امید واروں کی لیسٹ بناکر بی جے پی کے سٹیٹ ھڈکواٹر بیجنہ تھا، الطاف ٹھاکور نے مزید بتایا کہ بی جے پی ایک واہد پارٹی ہے جو ہر ایک پارٹی ورکران کی راے لےکر فیصلہ لیتی ہے کہ پارلیمانی انتخابات میں کون سے امیدواں کو آگے آنا چاہے اور ہم نے آج چار امیدواروں کے نام اس لیسٹ میں ڈال دیے ہے ان میں سے ایک کا نام پارٹی ھڈکواٹر سے آگے جو پارلیمانی انتخابات میں حصہ لیگا
Byte Altaf Thakur BJP State Spokesperson J&K

Conclusion:
Last Updated : Mar 4, 2019, 4:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.