ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں ڈگری کالج کا سنگ بنیاد - kashmir

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ڈگری کالج کا سنگ بنیاد رکھا گیا-

ss
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 4:57 PM IST

کالج کا سنگ بنیاد ریاستی حکومت کے پرنسپال سکیریٹری ڈاکٹر اصغر سامون نے ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز مرزا کی موجودگی میں رکھا-

ss

اس موقع پر لوگوں نے اس دیرینہ خواب کو شرمندہ تعبیر ہوتے ہوئے دیکھ کر کافی مسرت کا اظہار کیا اور گورنر انتظامیہ کا شکریہ بھی ادا کیا-

انہوں نے کہا کہ اگر چہ اس حوالے سے لوگوں کو کافی جدوجہد کرنی پڑی تاہم آج وہ محنت رنگ لائی اور ڈگری کالج کا قیام عمل میں لایا گیا۔

Intro:شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں اجس اور حاجن علاقوں کے لئے ڈگری کالج کا سنگ بنیاد رکھا گیا- کالج کا سنگ بنیاد ریاستی حکومت کے پرسنل سیکریٹری ڈاکٹر اصغر سامون نے ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز مرزا کی موجودگی میں رکھا- اس موقع پر لوگوں نے اس دیرینہ مانگ کو شرمندہ تعبیر ہوتے ہوئے دیکھ کر کافی مسرت کا اظہار کیا اور اس کے لئے گورنر انتظامیہ کا شکریہ کیا- ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے اگر چہ لوگوں کو کافی جدوجہد کرنی پڑی تاہم آج وہ محنت رنگ لائی اور ڈگری کالج کا قیام عمل میں لایا گیا

بائٹ 1 شیخ قوام الدین شلوتی (معروف سیاسی و سماجی کارکن)
بائٹ 2:- شیراز احمد (ٹریڈرس فیڈریشن صدر)

Body:شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں اجس اور حاجن علاقوں کے لئے ڈگری کالج کا سنگ بنیاد رکھا گیا- کالج کا سنگ بنیاد ریاستی حکومت کے پرسنل سیکریٹری ڈاکٹر اصغر سامون نے ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز مرزا کی موجودگی میں رکھا- اس موقع پر لوگوں نے اس دیرینہ مانگ کو شرمندہ تعبیر ہوتے ہوئے دیکھ کر کافی مسرت کا اظہار کیا اور اس کے لئے گورنر انتظامیہ کا شکریہ کیا- ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے اگر چہ لوگوں کو کافی جدوجہد کرنی پڑی تاہم آج وہ محنت رنگ لائی اور ڈگری کالج کا قیام عمل میں لایا گیا

بائٹ 1 شیخ قوام الدین شلوتی (معروف سیاسی و سماجی کارکن)
بائٹ 2:- شیراز احمد (ٹریڈرس فیڈریشن صدر)

Conclusion:شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں اجس اور حاجن علاقوں کے لئے ڈگری کالج کا سنگ بنیاد رکھا گیا- کالج کا سنگ بنیاد ریاستی حکومت کے پرسنل سیکریٹری ڈاکٹر اصغر سامون نے ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ شہباز مرزا کی موجودگی میں رکھا- اس موقع پر لوگوں نے اس دیرینہ مانگ کو شرمندہ تعبیر ہوتے ہوئے دیکھ کر کافی مسرت کا اظہار کیا اور اس کے لئے گورنر انتظامیہ کا شکریہ کیا- ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے اگر چہ لوگوں کو کافی جدوجہد کرنی پڑی تاہم آج وہ محنت رنگ لائی اور ڈگری کالج کا قیام عمل میں لایا گیا

بائٹ 1 شیخ قوام الدین شلوتی (معروف سیاسی و سماجی کارکن)
بائٹ 2:- شیراز احمد (ٹریڈرس فیڈریشن صدر)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.