ETV Bharat / state

مسئلہ کشمیر کو بات چیت سے حل کیا جائے: رفیع احمد میر

author img

By

Published : Feb 20, 2019, 9:38 PM IST

پی ڈی پی کے سینیئر رہنما اور ترجمان رفیع احمد میر نے کہا کہ جب تک مسئلہ کشمیر بات چیت کے ذریعے حل نہیں کیا جائے گا تب تک کشمیر میں خون ناحق بہتا رہے گا۔

رفیع احمد میر: پی ڈی پی

میر نے اننت ناگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریاستی کشمیری طلبا، ملازمین اور کاروباری اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد کو دوسری ریاستوں میں ہراساں کرنے کی مذمت کی اور کہا کہ مرکزی حکومت کو انہیں تحفظ فراہم کرنے کے لیے ٹھوس قدم اٹھانا چاہیے۔

متعلقہ ویڈیو

میر نے دونوں ممالک پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے آسان راستہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کشمیر میں خون خرابہ بند ہو سکے۔

Intro:Rafi Ahmad mir

Body:پی ڈی پی کے سینئر لیڈر و ترجمان اعلی رفیع احمد میر نے کہا جب تک مسلہ کشمیر بات چیت کے ذریعے حل نہیں کیا جائے گا تب تک کشمیر میں خون ناحق بہتا رہے گا۔
ان باتوں کا اظہار رفیع احمد میر اننت ناگ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ۔
میر نے دیاستی کشمیری طالب علموں، ملازمین اور کاروباری اداروں سے تعلق رکھنے والے افراد کو دوسری ریاستوں میں ہراساں کرنے کی زبردست مذمت کرتے ہوئے کہا مرکزی سرکار کو انکے تحفظ فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے چاہیے ۔

میر نے دونوں ممالک پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ مسلہ کشمیر حل کرنے کے لیے آسان راستہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔
تاکہ کشمیر میں خون خرابہ بند ہو جائے۔

بائٹ ۱ رفیع احمد میر
بائٹ ۲ رفیع احمد میر

ای ٹی وی بھارت کے لئے اننت ناگ سے فیاض لولو

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.