ETV Bharat / state

کشمیر میں شجرکاری کا موسم شروع - undefined

وادی کشمیر میں شجر کاری کا موسم شروع ہوتے ہی بازاروں میں پیڑ پودوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 7, 2019, 11:17 PM IST

بازاروں میں پھل دار و دیگر مختلف اقسام کے پیڑ پودوں کے اسٹال قائم کئے گئے ہیں، جن میں خاص کر سیب کے پیڑ پودوں کی خرید و فروخت عروج پر ہے ۔

کشمیر میں شجرکاری کا موسم شروع

گزشتہ برسوں کے مقابلہ میں رواں برس سیب کے پیڑوں کی قیمت میں کافی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

سیب کے ایک پیڑ کو دو سو سے تین سو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

پیڑ فروخت کرنے والے تاجروں کا کہنا ہے کہ پیڑوں کی کمی اور خریداروں کی بڑھتی مانگ کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیڑوں کی نرسری تیار کرنے کے تئیں گھٹتے رجحان کی وجہ سے پیڑوں کی تعداد کافی کمی آ گئی ہے۔ وہیں گزشتہ برس کی برف باری سے سیب کے پیڑوں کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے مانگ میں کافی اضافہ ہوا ہے۔

Intro:وادی میں شجرکاری کا موسم شروع

Body:وادی میں شجر کاری کا موسم شروع ۔

وادئے کشمیر میں شجر کاری کا موسم شروع ہوتے ہی بازاروں میں پیڑ پودوں کی خریدو فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

بازاروں میں پھل دار و دیگر مختلف اقسام کے پیڑ پودوں کے اسٹال قائم کئے گئے ہیں۔جن میں خاص کر سیب کے پیڑ پودوں کی خریدوفروخت عروج پر ہے ۔

گزشتہ برسوں کے مقابلہ میں رواں برس سیب کے پیڑوں کی قیمت میں کافی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔سیب کے ایک پیڑ کو دو سو سے تین سو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

پیڑ فروخت کرنے والے تاجروں کا کہنا ہے کہ پیڑوں کی کمی اور خریداروں کی بڑھتی مانگ کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیڑوں کی نرسری تیار کرنے کے تئیں گھٹتے رجحان کی وجہ سے پیڑوں کی تعداد کافی کمی آ گئی ہے ۔وہیں گزشتہ برس کی برف باری سے سیب کے پیڑوں کو نقصان پہنچنے کی وجہ سے مانگ میں کافی اضافہ ہوا ہے۔

بائٹ ۔۔۔پیڑوں کا تاجر

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.