ETV Bharat / state

کشمیر: اننت ناگ میں تازہ برف باری - rain

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کل شام سے ہی بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور آج صبح سے ہلکی برف باری ہو رہی ہے۔

Anantnag
author img

By

Published : Mar 2, 2019, 1:59 PM IST

کل صبح سے موسم ابر آلود رہنے کے بعد ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ساتھ بارش ہوئی۔
اور آج صبح سے ہی ضلع کے میدانی علاقوں میں ہلکی جبکہ پہاڑی علاقوں میں درمیانہ درجہ کی برف باری شروع ہوئی ہوئی۔

جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔

دوسری جانب جموں سرینگر قومی شاہراہ اور پیر پنچال کے علاوہ جواہر ٹنل کے مقام پر بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:Snow in Anantnag

Body:جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کل شام سے ہی بارشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور آج صبح سے ہلکی برف باری شروع ہوئی۔

کل صبح سے موسم ابر آلود رہنے کے بعد ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ساتھ بارش ہوئی۔
اور آج صبح سے ہی ضلع کے میدانی علاقوں میں ہلکی جبکہ پہاڑی علاقوں میں درمیانہ درجہ کی برف باری شروع ہوئی ہوئی ۔
جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔

دوسری جانب جموں سری نگر قومی شہرہ اور پیر پنچال کے علاوہ جواہر ٹنل کے مقام پر بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

فیاض لولو ای ٹی وی بھارت اننت ناگ

Conclusion:fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.