ETV Bharat / state

سڑک پر غیر قانونی پارکنگ - undefined

قصبہ اننت ناگ میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کی غرض سے تین برس قبل مہندی کدل سے اشاجی پورہ پل تک ایک بائی پاس سڑک تعمیر کی گئی تھی۔

سڑک پر غیر قانونی پارکنگ
author img

By

Published : Mar 7, 2019, 8:35 PM IST

تاہم انتظامیہ کی غفلت شعاری کی وجہ سے بائی پاس کے اطراف غیر قانونی طریقہ سے گاڑیاں پارک کی جاتی ہیں ۔جس کی وجہ سے آئے روز ٹریفک جام لگ جاتا ہے۔

سڑک پر غیر قانونی پارکنگ

نتیجتاً اس کا خمیازہ عام لوگوں اور خاص کر مریضوں اور اسکولی بچوں کو اٹھانا پڑتا ہے۔

ادھر ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ خالد جہانگیر نے یقین دہانی کی کہ وہ جائزہ لینے کے بعد مسئلہ کا ازالہ کریں گے۔

Intro:بائی پاس سڑک پر غیر قانونی پارکنگ

Body:قصبہ اننت ناگ میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے کی غرض سے گزشتہ تین برس قبل مہندی کدل سے اشاجی پورہ پل تک ایک بائی پاس سڑک تعمیر کی گئی۔

تاہم انتظامیہ کی غفلت شعاری کی وجہ سے بائی پاس کے اطراف غیر قانونی طریقہ سے گاڑیاں پارک کی جاتی ہیں ۔جس کی وجہ سے آئے روز ٹریفک جام لگ جاتا ہے۔نتیجتا اس کا خمیازہ عام لوگوں اور خاص کر مریضوں اور اسکولی بچوں کو اٹھانا پڑتا ہے۔

ادھر ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ خالد جہانگیر نے یقین دہانی کی کہ وہ جائزہ لینے کے بعد مسئلہ کا ازالہ کریں گے۔

بائٹ۔۔۔خالد جہانگیر ۔۔ڈی سی اننت ناگ

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.