ETV Bharat / state

'جماعت اسلامی پر پابندی غیر آئینی'

author img

By

Published : Mar 3, 2019, 7:23 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹی نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر بشیر احمد ویری نے کہا کہ 'جماعت اسلامی پر پابندی عائد کرنا غیر آئینی اور جلد بازی میں اٹھایا گیا قدم ہے'۔

ss

انہوں نے کہا 'یہ فیصلہ جماعت اسلامی کے خلاف نفرت سے اٹھایا گیا قدم ہے اور یہ پابندی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے اور ہم اس کی ہر لحاظ سے مذمت کرتے ہیں'۔

ss

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا 'بھارت ایک جمہوری ملک ہے اور جمہوریت میں ہر شخص کو آزادانہ طریقہ سے کام کرنے کا پوراحق ہے'۔

ویری نے کہا کہ 'جماعت اسلامی کوئی درپردہ پالیسی پر گامزن نہیں ہے وہ قانون کے دائرے کے اندر واضح اور شفاف طریقہ سے اپنا کام انجام دے رہی ہے اور اس پر پابندی عائد کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'حکومت کو چاہیے کہ وہ اس تنظیم پر لگائی گئی پابندی کو اٹھائے اور ان کے ارکان کو رہا کیا جائے'۔

Intro:جماعت اسلامی کے خلاف نفرت سے اٹھایا گیا قدم ہے۔

Body:جماعت اسلامی پر پابندی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ۔۔این سی۔

جماعت اسلامی کے خلاف اٹھایا گیا قدم غیر آئینی اور جلد بازی میں اٹھایا گیا قدم ہے۔ہم اس کی ہر لحاظ سے مذمت کرتے ہیں ۔ان باتوں کا اظہار نیشنل کانفرنس کے لیڈر ڈاکٹر بشیر احمد ویری نے کیا۔

اننت ناگ میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور جمہوریت میں ہر کسی کو آزادانہ طریقہ سے کام کرنا پوراحق بنتا ہے۔

ویری نے کہا کہ جماعت اسلامی کوئی درپردہ پالیسی پر گامزن نہیں ہے وہ قانون کے دائرے کے اندر واضع اور شفاف طریقہ سے اپنا کام انجام دے رہی ہے اور اس پر پابندی عاید کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی جموں کشمیر کے خلاف اٹھا یا قدم نفرت میں اٹھایا گیا قدم ہے ۔لحاظہ حکومت کو چاہئے کہ وہ اس تنظیم پر لگائی گئی پابندی کو اٹھائے اور ان کے ارکان کو رہا کیا جائے۔

بائٹ۔۔۔ڈاکٹر بشیر احمد ویری ۔۔سینئر لیڈر نیشنل کانفرنس

Conclusion:اننت ناگ سے میر اشفاق کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.