آرٹ و کرافٹ کے ذریعے پسندیدہ چیزوں کے تحفظ کی روایت صدیوں پرانی ہے، لیکن شہر غزہ کی یہ خاتون آرٹسٹ معصوم بچے کی لاش اور ان کی یادوں کو آرٹ کا پیراہن پہناتی ہیں۔
فلسطینی خاتون آرٹسٹ دعا قشتہ کے ذریعے تیار کیا گیا آرٹ آئس کریم کے شیپ میں ہوتا ہے، جس کی مدد سے وہ اپنے غم و غصہ کا اظہار کرتی ہیں۔