ETV Bharat / breaking-news

جموں وکشمیر: سوپور میں تصادم جاری دوعسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خبر - تصادم جاری

sopore
author img

By

Published : Feb 22, 2019, 1:32 AM IST

2019-02-22 00:27:13

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں واقع وارپورہ علاقے کو فوج نے محاصرے میں لے لیا۔

سیکورٹی فورسز کو علاقے میں دو جنگجؤں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی جس کے بعد پورے علاقے کا فوج نے محاصرہ کر لیا۔

سوپور کی 22 آر آر ایس او جی فوج کے ذریعہ ایک رہائشی مکان کی تلاشی کے دوران عسکریت پسندوں نے فوج پر فائرنگ شروع کر دی۔

خبر لکھے جانے تک ملی اطلاعات کے مطابق دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ حالانکہ  ابھی تک کسی بھی جانی نقصان کی کوئ خبر نہیں ہے۔
 
اس علاقے میں انٹرنیٹ کی خدمات کو بھی معطل کر دیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔

Intro:سوپور میں مسلح تصادم جاری دو جنگجوؤں کے چھپے ہونے کی خبر

Body:عاشق میر بارہمولا فروری 22 کصبہ سوپور کے وارپورہ علاقے کو فوج نے اسوقت محاصرے میں لیا جب فوج کو ملی عطلع کے متابق یہاں موجود ایک رہائشی مکان میں دو جنگجوؤں کے چھپے ہونے کی خبر ملی، فوج کی 22 آر آر اور SOG سوپور نے جو ہی گھر گھر تلاشی شروع کی ایک رہائشی مکان میں چھیے جنگجوؤں نے فوج پر فیرنگ شروع کی، ابھی تک کی ملی اطلاع کے مطابق فیرنگ کا تبادلہ دونوں ترف سے جاری تھا اور ابھی تک کسی بھی جانی نقصان کی کوئ خبر نہی ہے، اس، علاقے میں انٹرنیٹ کی خدمات کو بند کردیا گیا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.