ETV Bharat / bharat

یوتھ کانگریس کا پاکستان کے خلاف احتجاج - احتجاج

جموں کے پریس کلب میں آج جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہوئے عسکریے پسندانہ حملےکو لیکر کانگریس کی یوتھ ونگ نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا۔

jammu
author img

By

Published : Feb 23, 2019, 4:21 PM IST

احتجاج کے دوران پاکستان کا پتلا نذر آتش کیا۔

ریاست جموں و کشمیر کے یوتھ کانگریس کے صدر ادیوسنگھ چپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے پلوامہ میں سی آر پی ایف قافلے پر حملے کرانے کا الزام عائد کیا۔

jammu

انہوں نے پاکستان کی جانب سے ہر طرح کی عسکریت پسندانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کاروائی کر نے کا مطالبہ کیا۔

Intro:جموں میں آج ہوتھ کانگریس نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا

جموں کے پریس کلب میں آج پلوامہ حملے کو لیکر کانگریس کی ہوتھ ونگ نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا اور پاکستان کا پتلہ جلایا ۔ ہوتھ کانگریس کے ریاستی صدر ادیوسنگھ چپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہندوستان پہ حملہ کیا ہیں اور دہشتگردوں کے خلاف کوئ بھی کاروائ نہیں کی ہے

Body:جموں میں آج ہوتھ کانگریس نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا

جموں کے پریس کلب میں آج پلوامہ حملے کو لیکر کانگریس کی ہوتھ ونگ نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا اور پاکستان کا پتلہ جلایا ۔ ہوتھ کانگریس کے ریاستی صدر ادیوسنگھ چپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہندوستان پہ حملہ کیا ہیں اور دہشتگردوں کے خلاف کوئ بھی کاروائ نہیں کی ہے

Conclusion:جموں میں آج ہوتھ کانگریس نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا

جموں کے پریس کلب میں آج پلوامہ حملے کو لیکر کانگریس کی ہوتھ ونگ نے پاکستان کے خلاف احتجاج کیا اور پاکستان کا پتلہ جلایا ۔ ہوتھ کانگریس کے ریاستی صدر ادیوسنگھ چپ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہندوستان پہ حملہ کیا ہیں اور دہشتگردوں کے خلاف کوئ بھی کاروائ نہیں کی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.