ETV Bharat / bharat

'پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے پر مصیبتیں بڑھ جائیں گی' - جموں و کشمیر

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ اگر کشمیر مسئلہ حل کرنا ہے تو دونوں ممالک کو اپنے آپسی اختلافات دور کرنے ہوں گے۔

فاروق عبداللہ
author img

By

Published : Feb 25, 2019, 5:59 PM IST

جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلى اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے سرینگر میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کو آپس میں مذاکرات کا سلسلہ شروع کرنا چاہیے تا کہ مسائل کا حل نکلے۔

فاروق عبداللہ

انہوں کہا کہ پاکستان کو اپنی سر زمین سے دہشت گردی کو ختم کرنا چاہئے کیونکہ اگر دنیا نے پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دیا تو اسکے کے لیے مصیبتیں بڑھ جائیں گی۔

فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کئی جنگیں ہو چکی ہیں لیکن نتیجہ کچھ نہیں نکلا۔

انہوں پارٹی کارکنان سے اپیل کی وہ انتخابات کیلئے تیار رہیں۔

Intro:جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلى اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کو آپس میں مزاکرات کا سلسلہ شروع کرنے چاہئے تاکہ مسائل کا حل نکلے۔

Body:
انہوں سرینگر میں پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اپنی سر زمین سے دہشت گردی کو بند کرنا چاہئے کیونکہ اگر دنیا نے اسکو دہشت گرد ملک قرار دیا تو اسکے لوگوں کیلئے مصیبتیں کھڑی ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان نے چار جنگیں لڑیں ہیں اور نتیجہ کچھ نہیں نکلا۔

انہوں پارٹی کارکنان سے اپیل کی وہ انتخابات کیلئے تیار رہیں اور اپنا ووٹ ضائع نہ کریں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.