انہوں نے اترپردیش کے دار الحکومت لکھنو کے ڈالی گنج علاقے میں خشک میوے بیچنے والے دو کشمیریوں کو زد کوب کرنے پر ردعمل ظاہر کیا۔
You humiliate & assault Kashmiris. Make them feel like criminals & that they dont belong to this country. Why are you surprised then when young pliable men are taken under the wings of terror groups & indoctrinated? https://t.co/0hLydjRP0Q
— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) March 7, 2019 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">You humiliate & assault Kashmiris. Make them feel like criminals & that they dont belong to this country. Why are you surprised then when young pliable men are taken under the wings of terror groups & indoctrinated? https://t.co/0hLydjRP0Q
— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) March 7, 2019You humiliate & assault Kashmiris. Make them feel like criminals & that they dont belong to this country. Why are you surprised then when young pliable men are taken under the wings of terror groups & indoctrinated? https://t.co/0hLydjRP0Q
— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) March 7, 2019
ایسے واقعات پر مرکزی حکومت کی خاموشی کو ایک سیاسی چال سے تعبیر کرتے ہوئے محبوبہ نے کہا کہ 'ایسے شر پسند عناصر کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے تاکہ انتخابات تک ماحول کو فرقہ پرستی کے زہرسے آلودہ رکھا جاسکے'۔
محبوبہ مفتی نے سوالیہ انداز میں کہا 'جب کشمیریوں کو زدکوب کیا جارہا ہے ان کی تذلیل کی جارہی اور انہیں یہ محسوس کروایا جارہا ہے کہ وہ مجرم ہیں اور اس ملک کے باشندے نہیں ہیں تو پھر جب وہ جنگجو تنطیموں کے زیر سایہ آتے ہیں تو اس پر حیرانگی کیوں ظاہر کی جاتی ہے'۔
انہوں نے کہا کہ 'اس بات میں کوئی شک نہیں کہایسے بھی لوگ ہیں جن کے دلوں اور گھروں کے دروازے کشمیریوں کے لئے کھلے ہیں اور یہی ہمارے ملک کی شناخت ہے'۔
انہوں نے کہا کہ 'حب الوطنی کے بھیس میں ملک میں ہندتوا کو فروغ دینا ہمارے ملک کی پہچان نہیں ہے'۔